سپیمرز نے راہ تک لی ہے

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

سپیمرز نے راہ تک لی ہے

Post by شازل »

کل ایک صاحب نے بے ہودہ تصاویر ارسال کرنی شروع کردی تھیں اور ابھی شاید اسی نے مختلف نام (fghi998) سے ایک ہی پوسٹ دہرانی شروع کردی،
میں نے ان دونوں کو فی الحال تو مار بھگایا ہے لیکن امید ہے کہ یہ ایک بار پھر وارد ہو جائیں گے
چاند بھائی سے اپیل ہے کہ وہ اس سلسلے میں اپنی تجویز دیں کہ کیا کرنا چاہئے،
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سپیمرز نے راہ تک لی ہے

Post by چاند بابو »

تجاویز کیا دینی ہیں سیدھا سادھا طریقہ ہے اکاونٹ ایکٹویشن کے لئے ویژیول کنفرمیشن آن کر دیتے ہیں اور مہمان کے لئے بھی ویژیول کنفرمیشن کو آن کر دیتے ہیں۔ ابھی تک اسپیمرز کو انہیں پڑھنے کی توفیق نہیں ہوتی ہے۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سپیمرز نے راہ تک لی ہے

Post by شازل »

تو کردیں دیر کس بات کی ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سپیمرز نے راہ تک لی ہے

Post by چاند بابو »

یار میں نے کوشش کی تو تھی لیکن ہمارے Captcha کو کوئی مسئلہ ہے شاید کیونکہ اس کی تصاویر ہی ظاہر نہیں ہو رہی ہیں۔

ذرا دیکھئے تو
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سپیمرز نے راہ تک لی ہے

Post by شازل »

8) اسی لیے تو میں نے آپ کو دعوت دی ورنہ میں نے بھی کرنے کی کوشش کی تھی
کچھ دن شاید پہلے تو یہ کام کررہاتھا، :|
چاند بھائی کیوں نہ ہم فورم کے ورژن کو اپ ڈیٹ کردیں
لیکن اس کا بیک لے کر،
میرے دوسرے فورم "اردو وطن" پر کیپچا اچھا کام کررہا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سپیمرز نے راہ تک لی ہے

Post by چاند بابو »

ٹھیک ہے یہ بہتر رہے گا لیکن ذرا رکئے گا پہلے میں اس کی ڈیٹا بیس کا بیک اپ لے لوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: سپیمرز نے راہ تک لی ہے

Post by اسداللہ شاہ »

شکر ہے ہمارے فورم پر کوئی تو آیا
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سپیمرز نے راہ تک لی ہے

Post by چاند بابو »

جی شازل بھیا اب آپ جلدی جلدی اپنا کام ختم کر سکتے ہیں۔

لیکن یاد رکھئے گا اگر میری پسندیدہ تھیم وہاں موجود نہ ہوا تو میں فورم پر ایک احتجاجی تحریک کا اعلان کر سکتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سپیمرز نے راہ تک لی ہے

Post by چاند بابو »

اسداللہ شاہ wrote:شکر ہے ہمارے فورم پر کوئی تو آیا
ارے بھیا یہ تو کچھ بھی نہیں ہے میں نے رضی بھیا اور شازل بھیا نے تو وہ دن بھی دیکھے ہیں جب مہینہ مہینہ بھر ہم صرف آپس میں ہی باتیں کیا کرتے تھے۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: سپیمرز نے راہ تک لی ہے

Post by اسداللہ شاہ »

اللہ اردو نامہ کی حافظت فرمائے اور دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے. آمین
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سپیمرز نے راہ تک لی ہے

Post by شازل »

میں نے اپ ڈیٹ کی کوشش کی ہے کہ لیکن نہیں‌ہورہا،
مینولی اگر اپ ڈیٹ کیا تو بہت سر کھپانا پڑے گا اور کچھ بہتر فیچرز سے بھی ہاتھ دھونا پڑسکتا ہے
ابھی ابھی میں‌ایک اور سپیمر کو ماربھگایا ہے اور اس کی پوسٹیں بھی اس کے منہ پر دے ماری ہیں :mrgreen: ،
لیکن لگتا ہے کہ کسی نے اس گھر کو تک لیا ہے اور جب تک گھر میں تالا نہیں ہو گا تو کوئی بھی منہ اٹھائے چلا آئے گا،
یہ تو بڑی پرابلم ہو گئی :|
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

Re: سپیمرز نے راہ تک لی ہے

Post by علی بابا »

چاند بابو wrote:
اسداللہ شاہ wrote:شکر ہے ہمارے فورم پر کوئی تو آیا
ارے بھیا یہ تو کچھ بھی نہیں ہے میں نے رضی بھیا اور شازل بھیا نے تو وہ دن بھی دیکھے ہیں جب مہینہ مہینہ بھر ہم صرف آپس میں ہی باتیں کیا کرتے تھے۔ :D
کتنے اچھے تھے وہ دن


آج بیٹھے بیٹھائے کیوں یاد آگئے

کتنے اچھے تھے دن

میرے بچپن کے دن
:mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سپیمرز نے راہ تک لی ہے

Post by شازل »

اللہ نے چاہا تو اس مسئلے سے بھی نمٹ لیں گے
پلان میں نے بنا لیا ہے
اللہ خیر کرے گا
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: سپیمرز نے راہ تک لی ہے

Post by اسداللہ شاہ »

آمین
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: سپیمرز نے راہ تک لی ہے

Post by اعجازالحسینی »

ثمہ آمین
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: سپیمرز نے راہ تک لی ہے

Post by ذیشان »

یہ وہی مسئلہ ہے جس سے مجھے بھی واستہ پڑا تھا اور جس کے لیے میں‌نے آپ سے اس جگہ
http://www.urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=13&t=1250
رہنمائی لی تھی ۔ فورم پر بے ہودہ ناموں سے رجسٹریشن ہونا شروع ہو گئی تھی اور یہ سلسلہ بڑھتا ہی چلا گیا ۔پھر میں نے بھی یہی کیا کہ رجسٹریشن کے لیے تصویری تصدیق والی آپشن کو آن کردیا اس کے بعد سے اب تک دوبارہ یہ مسئلہ نہیں‌ہوا۔
آپ کی یاد دہانی کے لیے عرض کر رہا ہوں کہ فورم پر سکن لیب والی تھیم استعمال ہورہی ہے اس پر بآسانی تصویری تصدیق والا آپشن چالو ہو گیا تھا۔شکریہ
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سپیمرز نے راہ تک لی ہے

Post by شازل »

ہمارا یہ آپشن فعال تو ہو جاتا ہے لیکن تصویر ظاہر نہیں ہوتی.
میرے خیال میں‌کوئی لائبریری خراب ہو گئی ہے اگر اسپر کچھ تجربات کرتے ہیں تو اسمیں فورم کے لیے خطرہ ہے
اس لیے کچھ محتاط ہیں،
واقعی اسپیم آدمی کو پاگل کردیتے ہیں
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”