پی ایچ پی بی بی میں عربی خط(فونٹ) کو استعمال کرنا؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

پی ایچ پی بی بی میں عربی خط(فونٹ) کو استعمال کرنا؟

Post by ذیشان »

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
امید ہے کہ سب اھل مجلس خیریت سے ہوں گے .
کافی وقفہ کے بعد حاضری ہوئی ہے .جس کی وجہ مصروفیت تھی.
اھل مجلس سے یہ معلوم کرنا ہے کہ پی ایچ پی بی بی 3 کے نئے ورژن(جس کو آپ فورم کے لیے استعمال کر رہے ہیں)میں پوسٹ کرنے کے دوران اردو تحریر کو اردو فونٹ اور عربی تحریر کو عربی فونٹ دینے کے لیے کیا کرنا پڑے گا کیونکہ فی الحال جو ترجمہ شدہ ورژن آپ حضرات نے فراہم کیا ہے اس میں یہ سہولت موجود نہیں.لہذا آپ ماہرین فن سے اس سہولت کے اضافے کے بعد اضافہ شدہ فائلیں دینے کی درخواست ہے امید ہے کہ میری اس درخواست پر نظر کرم فرمائیں گے.
براہ مہربانی اس کا حل ضرور بتائیں کیونکہ میرا بہت سا کام صرف اسی کمی کی وجہ سے تعطل کا شکار ہے اور یہ سہولت ایک اہم ضرورت بن چکی ہے .شکریہ
Last edited by ذیشان on Fri Nov 20, 2009 7:52 pm, edited 1 time in total.
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی میں عربی خط(فونٹ) کو استعمال کرنا؟

Post by چاند بابو »

ذیشان صاحب آپ کی دوبارہ تشریف آوری کا شکریہ۔
شازل بھیا اس سلسلے میں آپ کی مدد کریں گے۔ بس آتے ہی ہوں گے انشااللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی میں عربی خط(فونٹ) کو استعمال کرنا؟

Post by شازل »

آپ مجھے فونٹ کا نام اور style.css فائل کو بھیج دیں
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: پی ایچ پی بی بی میں عربی خط(فونٹ) کو استعمال کرنا؟

Post by ذیشان »

شازل بھاءی مدد کرنے کا ارادہ ظاہر کرنے پر میں آپ کا مشکور ہوں ۔
بھاءی میں یہ نہیں چاہتا کہ آپ کا قیمتی وقت ضاءع ہواس لیے اپنی ضرورت کی ایک بار پر وضاحت کرنا چاہتا ہوں ۔
ضرورت یہ ہے کہ :ایک ہی پوسٹ میں کچھ لفظوں پر اردو فونٹ جیسے علوی نستعلیق اور کچھ لفظوں پر عربی فونٹ لاگو کیا جاسکے۔ جس طرح کہ ماءیکورسوفٹ ورڈ وغیرہ پروگراموں میں ممکن ہوتا ہے ۔اور جیسا کہ نیچے دی گءی تصویر میں پہلے ایک عربی عبارت کو عربی فونٹ (القلم قرآن)دیا گیا ہے اور اس کے اردو ترجمہ کو اردو فونٹ (علوی نستعلیق ) دیا گیا ہے
Image

امید ہے جناب کوضرورت پتا چل گءی ہوگی ۔
اگر آپ کے ذہن میں یہی کام ہے تو میں آپ کے دوبارہ حکم کرنے پر آپ کو مطلوبہ معلومات اور فاءلیں پہنچا دوں گا
۔شکریہ
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: پی ایچ پی بی بی میں عربی خط(فونٹ) کو استعمال کرنا؟

Post by ذیشان »

شازل بھائی اس کام کے بارے میں کیا پروگرام بنایا ہے آپ نے؟میں آپ کے جواب کے انتظار میں ہوں۔
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی میں عربی خط(فونٹ) کو استعمال کرنا؟

Post by شازل »

مجھے سچی بات ہے کہ یاد ہی نہیں‌رہا اور ہمارے اس فورم میں‌ایک دوسری تھیم پر اس قسم کا آپشن ہے
وہ میرے خیال میں چاند بابو کی کارستانی ہے
وہ اتے ہیں‌تو میں انہی سے پوچھ کر بتاتا ہوں
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: پی ایچ پی بی بی میں عربی خط(فونٹ) کو استعمال کرنا؟

Post by ذیشان »

میراخیال ہے شازل بھائی شاید آپ پھر بھول گئے۔
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی میں عربی خط(فونٹ) کو استعمال کرنا؟

Post by شازل »

آج میں ضرور چاند بھائی کو اس سلسلے میں اگاہ کرتا ہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی میں عربی خط(فونٹ) کو استعمال کرنا؟

Post by چاند بابو »

کونسی فونٹ کی بات کر رہے ہیں شازل‌بھیا‌اور‌کس‌تھیم‌میں۔ مجھے یاد نہیں کہ میں نے ایسا کچھ کیا ہو۔
براہ مہربانی تھوڑی سی وضاحت کر دیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی میں عربی خط(فونٹ) کو استعمال کرنا؟

Post by شازل »

آپ کی پسندیدہ تھیم میں جو فونٹ بدلنے والا لسٹ لگی ہے اسی کے متعلق پوچھا جارہا ہے
میرے خیال میں یہ کام میں نے تو نہیں‌کیا تھا
پلیز آپ اس بارے میں‌زیشان بھائی کو بتا دیں ورنہ میں شرمندگی سے مرجاؤں گا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی میں عربی خط(فونٹ) کو استعمال کرنا؟

Post by چاند بابو »

ارے نہیں بھائی اس میں شرمندگی والی کوئی بات نہیں ہے واقعی میرے پسندیدہ تھیم میں یہ آپشن موجود ہے لیکن فی الحال کام نہیں کر رہی ہے۔ بہرحال میں دیکھتا ہوں اس میں کہاں کمی ہے پھر یہاں فوری جواب دینے کی کوشش کروں گا۔ انشاءاللہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: پی ایچ پی بی بی میں عربی خط(فونٹ) کو استعمال کرنا؟

Post by ذیشان »

چاند بابو wrote:ارے نہیں بھائی اس میں شرمندگی والی کوئی بات نہیں ہے واقعی میرے پسندیدہ تھیم میں یہ آپشن موجود ہے لیکن فی الحال کام نہیں کر رہی ہے۔ بہرحال میں دیکھتا ہوں اس میں کہاں کمی ہے پھر یہاں فوری جواب دینے کی کوشش کروں گا۔ انشاءاللہ
جزاکمااللہ تعالی
اللہ تعالی آپ دونوں کو بہتر بدلہ عطا کریں۔
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: پی ایچ پی بی بی میں عربی خط(فونٹ) کو استعمال کرنا؟

Post by ذیشان »

یہ فقیر تو دستک دے کر صدا لگاتا رہے گا جب تک شاہوں کے ہاں شنوائی نہ ہو جائے۔
کوئی ہے جو اللہ کے نام پر دے بابا۔
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: پی ایچ پی بی بی میں عربی خط(فونٹ) کو استعمال کرنا؟

Post by ذیشان »

ارے چاند بابو تسلی کے لیے دو بول ہی ادا کردیں۔
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: پی ایچ پی بی بی میں عربی خط(فونٹ) کو استعمال کرنا؟

Post by ذیشان »

چاند بابو جلدی کریں ناں!
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی میں عربی خط(فونٹ) کو استعمال کرنا؟

Post by شازل »

میرے خیال میں اس طریقے میں کچھ خرابی تھی اس لیے ہمارے ہاں‌بھی نہیں‌ہورہا
یقین کریں‌کہ اگر مجھے اس بارے میں‌کچھ علم ہوتا تو آپ کو ضرور بتا دیتا
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی میں عربی خط(فونٹ) کو استعمال کرنا؟

Post by مدرس »

لیکن اب پھر اس کی ضرورت پیش آگئی ہے اردونامہ میں‌بھی
اس لئے کہ عربی دروس کا سلسلہ شروع کرنے کےلئے عربی فونٹ ضروری ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی میں عربی خط(فونٹ) کو استعمال کرنا؟

Post by شازل »

ہاں یہ آپ نے درست کہا.
اس بارے میں کچھ کرتے ہیں
میرا مانیٹر خراب ہوگیا ہے
اس دوران ایک رنگوں سے پر مانیٹر استعمال کررہا ہوں.
خرابی یہ ہوگئی ہے کہ مانیٹر کی بتی نہیں‌جل رہی
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی میں عربی خط(فونٹ) کو استعمال کرنا؟

Post by مدرس »

موم بتی سے کام چلا لیں
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”