دوستی : لیکن ان سے . . .؟؟؟

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوستی : لیکن ان سے . . .؟؟؟

Post by چاند بابو »

ارے باپ رے باپ ایک موقع پر میں تو سمجھا تھا کہ انہوں نے شاید اس پر حقیقت میں حملہ کر دیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: دوستی : لیکن ان سے . . .؟؟؟

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب

انسان اور جانور میں یہی فرق ہوتا ہے۔

انسان موقع ملتے ہی دوست کا گلا کاٹنے سے نہیں چکتا۔مگر جانور دوست کو صرف دوست ہی سمجھتے ہیں۔

شیئرنگ کے لیئے شکریہ شازل بھائی۔
Last edited by رضی الدین قاضی on Sat Nov 14, 2009 1:06 pm, edited 1 time in total.
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: دوستی : لیکن ان سے . . .؟؟؟

Post by اعجازالحسینی »

دوستی کا ایک نیا رنگ ۔
بہت خوب شازل بھیا۔ شیئرنگ کا شکریہ ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دوستی : لیکن ان سے . . .؟؟؟

Post by شازل »

شکریہ آپ لوگوں کا
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”