پاکستانی گھپلے

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

پاکستانی گھپلے

Post by اعجازالحسینی »

پبلک اکائونٹس کمیٹی نے این ایل سی کو ایک ارب 70 کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے کا نوٹس لے لیا۔
لگتا ہے کہ اب کی بار پبلک اکائونٹ کمیٹی نہ صرف بیان پر اتفاق کریگی بلکہ وہ مگرمچھوں‘ لگڑبگوں اور چمپینزیوں کو بیچ چوراہے میں دھرے گی‘ جس کے پاکستان کی معیشت پر اچھے اثرات مرتب ہونگے۔ ہم یہ بھی امید رکھتے ہیں کہ کالاکوٹ تحریک کرپشن کو اس ملک سے نکال دیگی اور پبلک اکائونٹس کمیٹی او آئی سی نہیں بنے گی۔
پبلک اکائونٹس کمیٹی کو بھی اپنا احتساب کرنا ہو گا کیونکہ اس ریوڑ میں خنزیروں کی بھی کمی نہیں۔ پاکستان کیساتھ یہ المیہ رہا ہے کہ اسکے محتسب بھی بکتے رہے۔ جمہوری عمل اگر جاری رہا تو وطن عزیز پر کوئی شب خون نہیں مار سکے گا۔ اگر پبلک اکائونٹس کمیٹی ناراض نہ ہو تو ہم ضرور کہیں گے کہ وہ احتساب کے عمل پر زور دیں۔ پاکستان کو اب تک جتنا بھی نقصان پہنچا ہے‘ وہ اندرون خانہ سے پہنچا ہے جس کی سب سے بڑی مثال پاکستان کا دو ٹکڑے ہونا ہے۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پاکستانی گپلے

Post by رضی الدین قاضی »

جب تک کسی ملک میں رشوت خوری جاری رہے گی ، وہ ملک ترقی نہیں کر سکتا۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستانی گپلے

Post by شازل »

اعجاز بھائی ویڈیو کہاں‌ہے؟
یہ ویڈیو کاشعبہ ہے اس لیے آپ کے لیے اس غلطی کی سزا یہ ہے کہ اس شعبے کے مطابق کوئی ویڈیو پیش کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاکستانی گھپلے

Post by چاند بابو »

ویڈیوز کے شعبے سے نکال کر یہ پوسٹ اپنے اصل دھاگے میں منتقل کر دی گئی ہے۔

خبر اچھی ہے اور اس سے بھی اچھے اس میں استعمال ہونے والے الفاظ ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”