ایسا کیوں؟

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

ایسا کیوں؟

Post by فتاة القرآن »

[center]
ایک اھم سوال



ایسا کیوں؟


http://www.4shared.com/file/130293182/3 ... _2___.html



یہ فائل ڈاؤن لوڈ کریں اور

اس سوال کا جواب دیجئیے
[/center]
Last edited by فتاة القرآن on Sat Sep 05, 2009 7:06 am, edited 2 times in total.
[center]مقالاتي

Image[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایسا کیوں؟

Post by شازل »

کوئی فائل ڈاون لوڈ‌کے لیے نہیں‌ہے
یہ دیکھیں
[blink2]The file link that you requested is not valid[/blink2]
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: ایسا کیوں؟

Post by فتاة القرآن »

میں نے ترمیم کر لی ہے
اب آپ ٹرے کریں
[center]مقالاتي

Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایسا کیوں؟

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

محترمہ فتاة القرآن صاحب سب سے پہلے تو اسقدر خوبصورت Presentation تیار کرنے پر مبارکباد۔ یقیننا اللہ تعالٰی اپنی اس بندی سے بہت راضی ہوں گے جو ہمارے دلوں میں اللہ تعالٰی کی محبت برائیوں سے خوف، قرآن الحکیم سے رغبت اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق کی اتنے خوبصورت طریقے سے دعوت دے رہی ہے۔
اے اللہ اپنی اس بندی سے راضی ہو جا۔ اے میرے مالک ہم گواہی دیتے ہیں کہ اس نے تمہارے پیغام کو جاری و ساری رکھنے کے تمہارے حکم کی پیروی کی اور بطریق احسن تمہارا پیغام ہم غافلوں تک لے کر آتی رہی۔

واقعی ہماری بہت بڑی کوتاہی ہے کہ ہم نے اللہ تعالٰی کی اس عظیم کتاب کو بھلا دیا ہے ہم واقعی مدتوں اپنے دنیاوی کاموں میں مشغول رہتے ہیں لیکن اس زندگی گزارنے کے طریقوں والی کتاب کی طرف ہمارا دھیان ہی نہیں جاتا ہے۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اے باری تعالٰی ہماری راہ سیدھی فرما، اے باری تعالٰی اپنی رحمت سے ہمارا رجوع اپنے احکامات کی طرف فرما۔
اے اللہ ہم گناہ گار ہیں ہم میں اتنی استطاعت نہیں ہے کہ ہم اپنے نفس یا شیطان کے حربوں سے بچ سکیں لیکن اے میرے اللہ ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ تو سب سے بڑا حیلہ کرنے والا ہے اے میرے خدا ہم عاجز ہیں تو سب سے سبب بنانے والا ہے اے میں خدا ان ناتوں بندوں کو اپنے نفس پر قابو پانے اور شیطان کے وارسے بچنے کی توفیق عطا فرما۔
اے میرے مالک ہم سب کو قرآن کریم کی تلاوت کرنے والا، اسے سمجھنے والا اور اس پر عمل کرنے والا بنا اے میرے خدا روزِ قیامت ہمیں شرمندگی سے بچا لینا ہمیں ہمارے آقا حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے شرمندگی سے بچا لینا اور سرخرو لوگوں کی صف میں شامل فرما دینا۔
آمین
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”