جی میل سے موبی لنک پرSMS

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

جی میل سے موبی لنک پرSMS

Post by جمیل قادری »

میرے جی میل اکاؤنٹ پر ‏SMS‏ بھیجے کی سہولت نہیں ہے[link]http://www.itnama.com/2012/02/send-free ... rom-gmail/[/link]

کوئ بھائ مدد کرے مطب سیٹ کرکے دے سکتاہے
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جی میل سے موبی لنک پرSMS

Post by چاند بابو »

جہاں کا حوالہ آپ نے دیا ہے وہاں پورا طریقہ تفصیل کے ساتھ موجود ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: جی میل سے موبی لنک پرSMS

Post by جمیل قادری »

چاند بابو wrote:جہاں کا حوالہ آپ نے دیا ہے وہاں پورا طریقہ تفصیل کے ساتھ موجود ہے.
میرے پاس موبائل ہے اس موبائل سے نہیں بناتی ہے آپ سیٹ کردیں‎
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جی میل سے موبی لنک پرSMS

Post by چاند بابو »

محترم جمیل صاحب ہر کام موبائل سے ہوتا بھی نہیں ہے آپ کو چاہئے کہ آپ ایک عدد کمپیوٹر کا انتظام کر لیں یا کم ازکم ایک عدد ٹیبلیٹ ہی لے لیں.
فرض کریں اگر کوئی آپ کی سیٹنگ کر بھی دے تو بھی کوئی فائدہ نہیں کیونکہ موبائل سائیٹ پر یہ سروس ہے ہی نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جی میل سے موبی لنک پرSMS

Post by یاسر عمران مرزا »

جی میل سے sms بھیج کر کرنا بھی کیا ہے، درجنوں sms دو تین روپوں میں ہو جاتے ہیں آجکل تو.
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: جی میل سے موبی لنک پرSMS

Post by جمیل قادری »

چاند بابو بھائ ایک بار سیٹنگز کردیں معلوم ہوجاۓ گا چلتی ہے یا نہیں آپ کا شکریہ ہوگا
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جی میل سے موبی لنک پرSMS

Post by چاند بابو »

چلئے پھر مجھے ذاتی پیغام میں اپنا جی میل ایڈریس اور اس کا پاسورڈ بھیجیں میں کر دیتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جی میل سے موبی لنک پرSMS

Post by چاند بابو »

جی جمیل قادری صاحب میں نے آپ کی سیٹنگ کرنے کی کوشش کی مگر کیا کہئے بدقسمتی کے کہ یہ آپشن اب وہاں موجود ہی نہیں. ادھر ادھر پھرنے کے بعد گوگل نے تین حرف بھیج دیئے یعنی جواب دے دیا.
یہ سروس یکم اپریل 2014 سے بند کر دی گئی ہے.
ثبوت کے لئے دیکھئے یہ لنک [link]https://support.google.com/chat/answer/112176?hl=en[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”