چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

محترم دوستوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اس مبارک موقع پر

اضواء بہنا کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے فون پر مجھے شادی کے موقع پر اپنے نیک جذبات سے نوازا اور ڈھیروں دعائیں پیش کیں اپنی بہن کا میں جتنا شکریہ ادا کروں وہ کم ہے.


وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته ......


بارك الله لكما وبارك عليكما وجمع بينكما في خير !!!!
چاند بھیا ہماری دعائیں آپ کے ساتھہ ہے
کے آپ اپنی دینی اور دنیاوی زندگی کے نیک مقصد میں
ہمیشہ کامیاب رہے !!!!!!!!!!!

آپکا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ پیاری بہنا آپ کے نیک جذبات کا۔

اور طارق راحیل بھیا آپ کا بھی بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اردونامہ کا رخ خاص طور پر مجھے مبارکباد دینے کےلئے کیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:بہت بہت شکریہ پیاری بہنا آپ کے نیک جذبات کا۔

آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by یاسر عمران مرزا »

لو جی میں قدرے تاخیر سے پہنچا....

بڑی خوشی کی خبر ہے، میں چاند بابو کو زندگی کے اس نئے سفر کی شروعات پر بھرپور مبارک باد دیتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی ان کے اس نئے سفر کو ان کے لیے مبارک بنائے، جوڑے کے درمیان پیار اور محبت اور خلوص کا مضبوط رشتہ قائم کرے اور ان کی زندگی کو محبتوں کا گہوارہ بنا دے. آمین
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by افتخار »

آمین بھیا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by چاند بابو »

یاسر عمران مرزا wrote:لو جی میں قدرے تاخیر سے پہنچا....

بڑی خوشی کی خبر ہے، میں چاند بابو کو زندگی کے اس نئے سفر کی شروعات پر بھرپور مبارک باد دیتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی ان کے اس نئے سفر کو ان کے لیے مبارک بنائے، جوڑے کے درمیان پیار اور محبت اور خلوص کا مضبوط رشتہ قائم کرے اور ان کی زندگی کو محبتوں کا گہوارہ بنا دے. آمین
محترم یاسر عمران بھیا بہت بہت شکریہ آپ کی مبارکباد کا اور ڈھیروں دعاؤں کا خاص طور پر مشکور ہوں۔
ویسے اگر آپ پاکستان میں مجھ سے رابطہ کرتے جیسا کہ میں نے درخواست کی تھی تو آپ بھی میری شادی میں شریک ہوتے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شمشاد
کارکن
کارکن
Posts: 29
Joined: Mon Mar 10, 2008 9:03 pm

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by شمشاد »

چاند بابو شادی کی بہت بہت مبارک قبول فرمائیں

میری دعا ہے کہ یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لیے باعث رحمت ہو۔
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by نورمحمد »

آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by چاند بابو »

شمشاد wrote:چاند بابو شادی کی بہت بہت مبارک قبول فرمائیں

میری دعا ہے کہ یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لیے باعث رحمت ہو۔

بہت بہت شکریہ محترم شمشاد بھیا مجھے بے حد خوشی ہوئی جب آپ اردونامہ پر تشریف لائے۔
اور اب میری یہ خوشی دگنی چوگنی ہو چکی ہے کہ آپ نے مجھے مبارکباد دینے کےلئے اردونامہ پر آنا پسند کیا۔
آپ کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ۔
اردونامہ پر آتے جاتے رہا کیجئے ہمیں آپ جیسے بزرگوں کی موجودگی سے دلی سہارا ملتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by مجیب منصور »

چاند بابو بھائی ایک محاورہ مشہور ہے کہ
::شادی کی تودوستوں سے گیا.اولاد ہوگئی تو والدین سے گیا::
اور واقعی ایسا ہوتا بھی ہے لیکن نہیں بھی ہوتا
کہیں آپ :lol: اس محاورے کا مصداق تو نہیں بن رہے؟
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by پپو »

مجیب منصور wrote:چاند بابو بھائی ایک محاورہ مشہور ہے کہ
::شادی کی تودوستوں سے گیا.اولاد ہوگئی تو والدین سے گیا::
اور واقعی ایسا ہوتا بھی ہے لیکن نہیں بھی ہوتا
کہیں آپ :lol: اس محاورے کا مصداق تو نہیں بن رہے؟
نہیں ہمارے چاند بابو ایسے نہیں" مگر یہ تو اپنے آپ سے ہی گئے"
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by افتخار »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
پپو صاحب اب اس طرح تو ہوتا ھے
شروع شروع میں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by پپو »

افتخار wrote:h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
پپو صاحب اب اس طرح تو ہوتا ھے
شروع شروع میں
پھر آخر والا بھی بتا دیں‌ نا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by بلال احمد »

پپو wrote:پھر آخر والا بھی بتا دیں‌ نا
ارے پپو بھائی آپ خود سمجھدار اور تجربے کار ہیں be;at;in;g; be;at;in;g; be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by چاند بابو »

آخر والا سین دیکھنا ہے تو ان کی آنکھوں سے اوپر اوپر دیکھیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by مجیب منصور »

اچھی طرح دیکھ لیں ;fl;ow;er;
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by پپو »

چاند بابو wrote:آخر والا سین دیکھنا ہے تو ان کی آنکھوں سے اوپر اوپر دیکھیں۔
چاند بابو صبر کرو نظر اوپر اُٹھے گی نہیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by بلال احمد »

پپو wrote:چاند بابو صبر کرو نظر اوپر اُٹھے گی نہیں
پپو بھائی یہ مقام عزت ہے یا کوئی اور چکر ہے v_v_f v_v_f
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by پپو »

وقت بتائے گا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

Post by نورمحمد »

v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”