چاند بابو wrote:السلام علیکم
محترم دوستوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اس مبارک موقع پر
اضواء بہنا کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے فون پر مجھے شادی کے موقع پر اپنے نیک جذبات سے نوازا اور ڈھیروں دعائیں پیش کیں اپنی بہن کا میں جتنا شکریہ ادا کروں وہ کم ہے.
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته ......
بارك الله لكما وبارك عليكما وجمع بينكما في خير !!!!
چاند بھیا ہماری دعائیں آپ کے ساتھہ ہے
کے آپ اپنی دینی اور دنیاوی زندگی کے نیک مقصد میں
ہمیشہ کامیاب رہے !!!!!!!!!!!
آپکا بہت بہت شکریہ