اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by پپو »

بڑی مہربانی افتخار بھائی مگر ہم نے چائے معاف نہیں کی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by چاند بابو »

علی عامر wrote:اردو نمہ کے پسندیدہ رکن بن چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔ :P


کون ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


[center]پپو بھائی جان[/center]

علی عامر کو آخری وارننگ دی جاتی ہے اس کے بعد مزید کسی بھی غلطی کی صورت میں ان کی اردونامہ پر رکنیت معطل کر دی جائے گی اور پھر معافیاں منگوا کر انہیں واپس اردونامہ پر لایا جائے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by افتخار »

استاد جی
اس عظیم انسان کو اردو نامہ سے فارغ نہ کیا جائے کیونکہ بہت مرتبہ یہ وہ واحد ستون ھے جو اردو نامہ کو سہارا دے کر بیٹھا ہوتا ھے۔
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by پپو »

چاند بابو wrote:
علی عامر wrote:اردو نمہ کے پسندیدہ رکن بن چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔ :P


کون ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


[center]پپو بھائی جان[/center]

علی عامر کو آخری وارننگ دی جاتی ہے اس کے بعد مزید کسی بھی غلطی کی صورت میں ان کی اردونامہ پر رکنیت معطل کر دی جائے گی اور پھر معافیاں منگوا کر انہیں واپس اردونامہ پر لایا جائے گا.
کیوں علی عامر بھائی میں نہ کہتا تھا کہ چاند بابو جل بھن جائیں گے ویسا ہی ہوا نا آپ کی رکنیت معطل جناب آپ اکیلے یہ کام نہیں کر سکتے پوری کابینہ اس کی منظوری دے تو دے اور وہ بھی ذاتیات پر
:lol: :lol: :lol:
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:
علی عامر wrote:اردو نمہ کے پسندیدہ رکن بن چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔ :P


کون ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


[center]پپو بھائی جان[/center]

علی عامر کو آخری وارننگ دی جاتی ہے اس کے بعد مزید کسی بھی غلطی کی صورت میں ان کی اردونامہ پر رکنیت معطل کر دی جائے گی اور پھر معافیاں منگوا کر انہیں واپس اردونامہ پر لایا جائے گا.

علی عامر بھائی کو کس خطا کی سرا سنائی جاتی ہے؟
اب ان کس بات کا بدلہ لیا جاتا ہے؟
اس کی جانچ ہونی چاہیئے.
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by چاند بابو »

پپو wrote: کیوں علی عامر بھائی میں نہ کہتا تھا کہ چاند بابو جل بھن جائیں گے ویسا ہی ہوا نا آپ کی رکنیت معطل جناب آپ اکیلے یہ کام نہیں کر سکتے پوری کابینہ اس کی منظوری دے تو دے اور وہ بھی ذاتیات پر
:lol: :lol: :lol:
ارے پپو بادشاہ ذار دھیان سے،
یہاں‌جمہوریت تو ہے مگر یہ ایران والی.
اور سپریم اتھارٹی میرے پاس ہی ہے.
اور ہاں‌ آپ سپریم اتھارٹی کےخلاف یہ پراپگنڈا بند کردو
ورنہ رکنیت تو ایک اور بھی معطل ہو سکتی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by رضی الدین قاضی »

:tmi:
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by پپو »

چاند بابو wrote:
پپو wrote: کیوں علی عامر بھائی میں نہ کہتا تھا کہ چاند بابو جل بھن جائیں گے ویسا ہی ہوا نا آپ کی رکنیت معطل جناب آپ اکیلے یہ کام نہیں کر سکتے پوری کابینہ اس کی منظوری دے تو دے اور وہ بھی ذاتیات پر
:lol: :lol: :lol:
ارے پپو بادشاہ ذار دھیان سے،
یہاں‌جمہوریت تو ہے مگر یہ ایران والی.
اور سپریم اتھارٹی میرے پاس ہی ہے.
اور ہاں‌ آپ سپریم اتھارٹی کےخلاف یہ پراپگنڈا بند کردو
ورنہ رکنیت تو ایک اور بھی معطل ہو سکتی ہے.
ایسی جمہوریت کا بندوبست بھی ہے صرف ایک خود کش جیکٹ لگے گی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by چاند بابو »

مگر اس سے پہلے حکومتیں الٹ بھی جاتی ہیں۔
اور غداروں کو پھانسی بھی ہو جایا کرتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by پپو »

نہ ہم حکومت ہیں نا غدار خود سوچو حکومتیں کیا کر سکتی ہیں ان کے خلاف
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by رضی الدین قاضی »

اللہ رحم فر مائے.
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by پپو »

چلیں چاند بابو کا اعلان مان لیا گیا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by چاند بابو »

ماننے میں ہی عافیت تھی۔ :P ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by پپو »

یہ تو رضی بھائی کی مہربانی سے ہوا ہے اتنا خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by چاند بابو »

جی بعد میں‌ایسا ہی کہا جاتا ہے۔ جیسا کہ کسی وقت کے نکل جانے کے بعد کہا جائے کہ مجھے ڈی ایس پی کا فون آ رہا ہے وہ مجھ سے پوچھ رہا ہے کہ پولیس گارد کہاں بھیجوں۔ :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by پپو »

برجستہ بات ہے مگر یہ کوئی سمجھ نہیں پائے گا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by علی عامر »

چاند بابو wrote:
علی عامر wrote:اردو نامہ کے پسندیدہ رکن بن چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔ :P


کون ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


[center]پپو بھائی جان[/center]

علی عامر کو آخری وارننگ دی جاتی ہے اس کے بعد مزید کسی بھی غلطی کی صورت میں ان کی اردونامہ پر رکنیت معطل کر دی جائے گی اور پھر معافیاں منگوا کر انہیں واپس اردونامہ پر لایا جائے گا.
بادشاہ سلامت ۔۔۔ میرا قصور ؟؟ ;(
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by چاند بابو »

قصور تو آپ نے اوپر اقتباس میں لگا ہی رکھا ہے۔ :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by پپو »

بادشاہ سلامت سے کوئی قصور پوچھتا ہے یا بادشاہ کسی کو قصور بتاتے ہیں

بادشاہ تو بادشاہ ہوتاہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by چاند بابو »

ہاں یہ ہوئی نا عقلمندی والی بات۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”