اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by اضواء »

چلو جانے بھی دو h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by پپو »

یہ تو کوئی بات نا ہوئی بولو بولو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by اضواء »

رضی بھیا بتایئنگے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by رضی الدین قاضی »

کیا بتا نا ہے

اور کسے بتا نا ہے

اور کیوں بتانا ہے

کب بتانا ہے

[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by چاند بابو »

رضی بھیا بتایئے نا؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by افتخار »

آخر کسی کو تو یہ کام سرانجام دینا ھے۔
اور مجھ کو یقین ھے کہ یہ کام میرا استاد ہی سر انجام دیں گے۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:رضی بھیا بتایئے نا؟؟
ان کو خود معلوم نہیں ہے n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by اضواء »

افتخار wrote:آخر کسی کو تو یہ کام سرانجام دینا ھے۔
اور مجھ کو یقین ھے کہ یہ کام میرا استاد ہی سر انجام دیں گے۔


:clap: :clap: :clap: :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by پپو »

چلو کوئی تو ہو بتانے والا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by رضی الدین قاضی »

n;a;n;a
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by پپو »

کیوں نہیں؟؟؟؟؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by چاند بابو »

افتخار wrote:آخر کسی کو تو یہ کام سرانجام دینا ھے۔
اور مجھ کو یقین ھے کہ یہ کام میرا استاد ہی سر انجام دیں گے۔
:o :o :^) ہائیں کونسا کام؟؟؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by پپو »

بھائی جی یہ سابقہ پوسٹ ہے جب تک اس سال کے پسندیدہ رکن کا انتخاب نہیں ہوا تھا لیکن میں نے اعلان کردیا تھا یہ کام چاند بابو سے نہ لیا جائے مگر کسی مانی نہیں اب سوچتے تو ہو نگے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by اضواء »

کیا ابھی اور انتطار کرنا ہوگا اعلان کیلئے :ano:un:ce:me:nt :ano:un:ce:me:nt
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by چاند بابو »

اعلان تو کیا جا چکا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by پپو »

{أضواء} wrote:کیا ابھی اور انتطار کرنا ہوگا اعلان کیلئے :ano:un:ce:me:nt :ano:un:ce:me:nt
لو جی لگتاہے آپ سوتے رہ گئے اعلان ہوچکا ہے ذرا سابقہ پوسٹوں پر نظر ڈالیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by اضواء »

آپ کا شکریہ

چلو یہ پھول لے لو ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by رضی الدین قاضی »

پسندیدہ رکن کا اعلان تو ہو گیا لیکن وہ رکن فورم پر حاضر کیوں نہیں ہوتا؟
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by چاند بابو »

یہ اس کی مرضی ہم تم کون ہوتے ہیں اس کو ہدایات دینے والے۔
کیونکہ وہ تو ہمیں ہدایات دے سکتی ہیں مگر ہم توبہ توبہ توبہ :!: n;a;n;a n;a;n;a
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by پپو »

چاند بابو wrote:یہ اس کی مرضی ہم تم کون ہوتے ہیں اس کو ہدایات دینے والے۔
کیونکہ وہ تو ہمیں ہدایات دے سکتی ہیں مگر ہم توبہ توبہ توبہ :!: n;a;n;a n;a;n;a

چاند بابو یہ سارے اردو نامہ کو کیوں لپیٹ رہے ہو اپنے گھر کی باتیں اپنے تک ہی رکھواور یہ جو لفظ
ہمیں لکھا ہے اس کو کاٹ دو لکھو "وہ مجھے ہدایات دے سکتی ہے""
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”