ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال کرنا

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by علی خان »

طریقہ:
سب سے پہلے تو انکو اُردو کی بورڈ کو انسٹال کرنا ہوگا جو انکو انٹرنٹ سے باآسانی مل جائے گا. اگر نہ ملا تو پھر میں کہیں پر اَپلوڈ کرکے لنک یہاں پر شئیر کردونگا. اور اسکے بعد پھر ایڈوب فوٹوشاپ ورژن 6 کو ڈاون لوڈ کرکے انسٹال کرلیں.

سسٹم ری سٹارٹ کریں. اور پھر مز ے سے استعمال کریں۔
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by علی خان »

یہ لیں جناب اس لنک سے اسکو اُتار لیں. ان میں اُردو کی بورڈ موجود ہیں.

اس لنک میں ایک انسٹالر ہے. جو ونڈوز ایکس پی اور سیون دونوں کے لئے کارآمد ہے.
[link]http://www.4shared.com/file/Q7E69_Tk/Pa ... aller.html[/link]

یہ لنک ونڈوز 7 میں استعمال ہوتا ہے.
[link]http://www.4shared.com/zip/dnTR5sQ5/Urdu_KB-win70.html[/link]

یہ لنک ونڈوز ایکس پی کے لئے استعمال ہوتا ہے.
[link]http://www.4shared.com/zip/9tKFRqhw/urdu_KB_winXP.html[/link]

ان تمام لنکس سے فائلوں کو اُتارنے کے لئے پاسورڈ درکار ہو گا. جو " ashfaqali " ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by میاں محمد اشفاق »

اک گل تےبابا جی نے تے دسی ای نئیں کہ کوئی بھی فائل بنا پاسورڈ لگائے ڈانلوڈ نہیں‌ہو گی اور اسکا پاسورڈ مجھے تو پتہ ہے باقیوں کو بابا جی خود بتا دیں :P
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by علی خان »

اس دا پاسورڈ ہے. ashfaqali یہ اصل میں میرا شئیر ایریا ہے. یہاں پر میں کبھی کبھی کچھ نہ کچھ اَپ لوڈ کرتا رہا ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by چاند بابو »

بہت خوب اشفاق بھیا چھا گئے آپ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائیوں کی محبت کا شکریہ
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائی جان ڈیزئنگ کی بات شروع ہوئی ہے تو میں بھی یہاں ایک بات کرنا چاہتا ہو اگر آپ بھائیوں کو مناسب لگے تو گرافک دیزئنگ کی کلاسز شروع کر دیں مجھے گرافک کا بہت شوق ہے اور اشفاق بھائی کا بنائی ہوئی گرافک بہت اچھی ہے بہت خوبصورت گرافک بنائی ہے اشفاق بھائی نے برائے مہربانی اس سلسلے میں کام شروع کریں اللہ ہم سب کی اور مسلم امت کی مدد فرمائے آمین
Jahad Is Our Way
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by علی خان »

zahidartist wrote::bismillah:; a.a

اپکی بات بجا ہے. مگر ان سب کے لئے ٹائم درکار ہوتا ہے. اور مسلہ اسی ٹائم کا ہے. کیونکہ جس وقت فارع ہوتے ہیں. اس ٹائم بجلی نہیں ہوتی ہے. اور جس ٹائم بجلی ہوتی ہے فارغ نہیں ہوتے ہیں. باقی جو تصویر میں نے لگائی ہے. اس میں دائیں طرف والے نیشنل اسمبلی کی سیٹ کے منتحب اُمیدوار میرے سب سے چھوٹے انکل ہیں. اور آج کل اسی وجہ سے میں الیکشن میں بہت زیادہ مصروف ہونے کی وجہ سے آفس کوبہت کم ٹائم دے پا رہا ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by zahidartist »

بھائی جان کوشش تو کر کے دیکھیں اللہ کوئی نا کوئی راستہ نکال ہو دے گا
Jahad Is Our Way
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by علی خان »

zahidartist wrote:بھائی جان کوشش تو کر کے دیکھیں اللہ کوئی نا کوئی راستہ نکال ہو دے گا
چلوں ٹھیک ہے. کوشش کرتے ہیں. آپ بھی اللہ تعالٰی سے دعا کریں. باقی اللہ مدد کرے گا. انشاءاللہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by zahidartist »

یہ ہوئی نا بات جناب اب لگتا ہے ہم بھی گرافک ڈیزئنر بن جایئں گے کیا کہتے ہیں آپ اس بارے میں چان بھائی
Jahad Is Our Way
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by علی خان »

چان بھائی اپکو پکارا گیا ہے. :lol: :P
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by بلال احمد »

اشفاق علی wrote:
zahidartist wrote:بھائی جان کوشش تو کر کے دیکھیں اللہ کوئی نا کوئی راستہ نکال ہو دے گا
چلوں ٹھیک ہے. کوشش کرتے ہیں. آپ بھی اللہ تعالٰی سے دعا کریں. باقی اللہ مدد کرے گا. انشاءاللہ
مطلب ہم امید رکھیں پھر :tmi: :tmi:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by zahidartist »

:clap: :clap: :clap:
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائی جان adobe photoshop cs5 کا لنک بھی دے دیں
Jahad Is Our Way
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by علی خان »

نہیں جناب میرے پاس سی ایس 6 ہے.اگر اسکا لنک درکار ہے تو ابھی حاضر کئے دیتے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
جی بھائی جان سی ایس 6 کا ہی لنک دے دیں.
Jahad Is Our Way
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by علی خان »

[link]https://kat.ph/adobe-photoshop-cs6-13-0 ... 20117.html[/link]

لیں جناب آپ اُوپر والے لنک سے فوٹوشاب سی ایس 6 کی ٹورنٹ فائل اُتار کر ڈاونلوڈ پر لگا دیں. اسکی سائز تقریبا 1.83 جی بی ہے. اور اس کی رجسٹریشن بھی بہت ہی آسان ہے. ایک عام سا کمپیوٹر کو استعمال کرنے والا بندہ بھی اسکی رجسٹریشن کر سکتا ہے.

خاص بات: فوٹوشاپ کے اس ورژن میں آپ اُردو میں لکھائی کر سکتے ہیں. میں بھی اسی لنک سے فوٹوشاپ کو ڈاون لوڈ کرکے ذاتی طور پر استعمال بھی کرچکا ہوں.جسکا رزلٹ آپ پہلے والی ایک پوسٹ میں ملاحظہ کر چکے ہیں. اب دیکھتے ہیں کہ ڈاونلوڈ کر لینے کے بعد آپ فوٹوشاپ کے اس ورژن کے متعلق کیا کہتے ہیں.
میری ذاتی رائے میں مجھے فوٹوشاپ کے تمام ورژن میں سی ایس 6 سب سے بہترین اور یوزر فرینڈلی محسوس ہوا ہے۔
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by چاند بابو »

بہت خوب یہ ہوئی نا بات.
جہاں بات ہو اعتماد کی وہاں بات ہو اشفاق بھائی کی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by zahidartist »

v;g zub;ar
Jahad Is Our Way
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”