آضؤا جی کی فرمائش پر

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: آضؤا جی کی فرمائش پر

Post by علی خان »

ماشاء آللہ ڈاکٹر صاحب، آللہ تعالیٰ آپکے بچوں کے نصیب اچھے کرے، اور اپکو یہ پھل کھانے کی توفیق دے. آمین

;fl;ow;er;
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آضؤا جی کی فرمائش پر

Post by پپو »

بلال احمد wrote:
میاں محمد اشفاق wrote:اصل میں بلال کی نظر ہمیشہ ہی پیسوں پر رہتی ہے یہ اگر کہیں شادی پر بھی جاتے ہوں گے تو پیسوں پر ہی نظر ہوتی ہو گی جو شادی پر بچوں کے لئے پھینکے جاتے ہیں
سہی کہا نہ بلال بھائی
بس یار، جب سے آپ نے سنگت چھوڑی ہے اب یہ کام بھی چھوڑ دیا ہے b:e:a:t b:e:a:t
بلال بھائی یار بدل جاتے عادتیں نہیں بدلتیں چلو مان لیتے ہیں مگر نظر ابھی تک نوٹوں پر ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آضؤا جی کی فرمائش پر

Post by اضواء »

کیا بات ہے اس پیسے جو پیسہ پیسہ کرتے ہو :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آضؤا جی کی فرمائش پر

Post by پپو »

کشش جو ہوئی اسمیں
Post Reply

Return to “تصاویر”