آضؤا جی کی فرمائش پر

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

آضؤا جی کی فرمائش پر

Post by پپو »

چند دن پہلے میں اور میرے ایک دوست کی فمیلی سیر سپاٹے کو گئے تھے اسی دوران میرے بڑے بیٹے نے کچھ فوٹوز لئے آضؤاء جی کی فرمائش پر اسے پوسٹ کر رہا ہوں
Last edited by پپو on Thu Jul 19, 2012 7:06 pm, edited 1 time in total.
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آضؤا جی کی فرمائش پر

Post by پپو »

[center]Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image[/center]
Last edited by پپو on Sat Jul 21, 2012 10:35 am, edited 1 time in total.
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آضؤا جی کی فرمائش پر

Post by رضی الدین قاضی »

بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں

لیکن یہ تصاویر اضواء بہنا دو روز بعد دیکھ پائیں گی

کیونکہ بہنا مکہ شریف اور مدینہ شریف کے لیئے روانہ ہو چکی ہیں.

کل پہلا روزہ مکہ شریف میں رکھنے اور باقی دو روزے مدینہ شریف میں رکھنے کے بعد اپنے شہر دمام

لوٹئیں گی.

ویسے بہنا اپنا لیپ ٹوپ اپنے ساتھ لے جا رہی ہیں، ہو سکتا ہے ارود نامہ پر حاضر ہونے کا موقع ملا تو

ضرور حاضر ہونگی.

تصاویر شیئرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ پپو بھائی.
[center]Image[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آضؤا جی کی فرمائش پر

Post by بلال احمد »

تصاویر کے اشتراک پر بصد شکریہ،

ماشٹرنی کی فرمائش تو فرمائش اور ہماری فرمائش p:a:t:a:i p:a:t:a:i
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آضؤا جی کی فرمائش پر

Post by پپو »

بلال بھائی آپ حکم کریں آپ کی فرمائش بھی سر آنکھوں پر
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آضؤا جی کی فرمائش پر

Post by افتخار »

بہت خوب آپ نے انجوائے کیا ہو گا.
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آضؤا جی کی فرمائش پر

Post by عتیق »

;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

ان محترم حضرات کا تعارف بھی ہوجائے تو اچھی بات ہے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آضؤا جی کی فرمائش پر

Post by پپو »

[center]Image[/center]

[center]یہ میرے بڑے بیٹے محمد محسن سیلم عرف سنی ہیں[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آضؤا جی کی فرمائش پر

Post by پپو »

[center]Image[/center]

[center]یہ میرے چھوٹے بیٹے محمد احسن سیلم ہیں[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آضؤا جی کی فرمائش پر

Post by پپو »

[center]Image[/center]
[center]یہ میری تیسرے نمبرپر ایک ہی بیٹی ربانیہ طارق عرف مٹو ہے[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آضؤا جی کی فرمائش پر

Post by پپو »

[center]Image[/center]

[center]یہ میرا سب سے چھوٹا بیٹا احمد سیلم عرف نینی کوچو ہے[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آضؤا جی کی فرمائش پر

Post by پپو »

[center]Image[/center]

یہ ایک عدد تصویر بندہ ناچیز کی بھی حاضر ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آضؤا جی کی فرمائش پر

Post by چاند بابو »

پپو wrote:[center]Image[/center]

[center]یہ میرے بڑے بیٹے محمد محسن سیلم عرف سنی ہیں[/center]
[center]محمد محسن سلیم سپاں والا[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آضؤا جی کی فرمائش پر

Post by بلال احمد »

پپو wrote:[center]Image[/center]

[center]یہ میرے بڑے بیٹے محمد محسن سیلم عرف سنی ہیں[/center]
ڈاکٹر صاحب یہ آپ تصویر دکھانا چاہ رہے ہیں یا پھر اس میں موجود100 روپے کا جعلی نوٹ c;om;pu;te;r;beat
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آضؤا جی کی فرمائش پر

Post by اضواء »

پپو wrote:[center]Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image

Image[/center]


نظر یہ ہماری نا لگ جائے تمکو یہ ہی سوچکر تمکو کم دیکھتے ہے



بہت ہی بہت خوب ....
ہمیشہ مسکراتے رہووووووووووووووووووووو...........

تصویروں کی شئیرنگ پر آپ کا بیحد شکریہ .....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آضؤا جی کی فرمائش پر

Post by پپو »

بلال احمد wrote:
پپو wrote:[center]Image[/center]

[center]یہ میرے بڑے بیٹے محمد محسن سیلم عرف سنی ہیں[/center]
ڈاکٹر صاحب یہ آپ تصویر دکھانا چاہ رہے ہیں یا پھر اس میں موجود100 روپے کا جعلی نوٹ c;om;pu;te;r;beat
بلال بھائی آپ کی نوٹ فہمی کا میں معترف ہوں 100 کا نوٹ اصلی ہے یا جعلی آپ کو پتہ چل مگر 17 فٹ کا اژدھا آپ کو نظر کیوں نہیں آیا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آضؤا جی کی فرمائش پر

Post by بلال احمد »

پپو wrote:
بلال احمد wrote:
پپو wrote:[center]Image[/center]

[center]یہ میرے بڑے بیٹے محمد محسن سیلم عرف سنی ہیں[/center]
ڈاکٹر صاحب یہ آپ تصویر دکھانا چاہ رہے ہیں یا پھر اس میں موجود100 روپے کا جعلی نوٹ c;om;pu;te;r;beat
بلال بھائی آپ کی نوٹ فہمی کا میں معترف ہوں 100 کا نوٹ اصلی ہے یا جعلی آپ کو پتہ چل مگر 17 فٹ کا اژدھا آپ کو نظر کیوں نہیں آیا
بھائی جی تصویر میں نوٹ تو واضح نظر آرہا ہے لیکن اژدھے کی لمبائی کا کہیں‌ذکر نہیں ہے n;a;n;a n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آضؤا جی کی فرمائش پر

Post by پپو »

اس کوکیا کہیں گے حالانکہ نوٹ کم اور اژدھا واضح ہے مگر بلال بھائی کو نوٹ ہی صاف نظر آ رہا ہے
اگر لمبائی کا ذکر نہیں ہے تو پھر بھی وہ نوٹ سے کہیں بڑا ہے
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آضؤا جی کی فرمائش پر

Post by میاں محمد اشفاق »

اصل میں بلال کی نظر پمیشہ ہی پیسوں پر رہتی ہے یہ اگر کہیں شادی پر بھی جاتے ہوں گے تو پیسوں پر ہی نظر ہوتی ہو گی جو شادی پر بچوں کے لئے پھینکے جاتے ہیں
سہی کہا نہ بلال بھائی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آضؤا جی کی فرمائش پر

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:اصل میں بلال کی نظر ہمیشہ ہی پیسوں پر رہتی ہے یہ اگر کہیں شادی پر بھی جاتے ہوں گے تو پیسوں پر ہی نظر ہوتی ہو گی جو شادی پر بچوں کے لئے پھینکے جاتے ہیں
سہی کہا نہ بلال بھائی
بس یار، جب سے آپ نے سنگت چھوڑی ہے اب یہ کام بھی چھوڑ دیا ہے b:e:a:t b:e:a:t
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “تصاویر”