تاریخی مساجد

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: تاریخی مساجد

Post by رضی الدین قاضی »

شیئرنگ کے لیئے شکریہ پپو بھائی۔
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: تاریخی مساجد

Post by پپو »

آپ کا شکریہ
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: تاریخی مساجد

Post by نورمحمد »

سبحان اللہ . . . بہت بہتریں سلسلہ ہے . . .

مسجد قرطبہ . . . باہری نظارہ تو کئی دفعہ دیکھنے ملا ہے مگر اندورنی منظر تو آج ہی دیکھ رہا ہوں .

بہت بہت شکریہ شعیب بھائ . .

اور آپ کا بھی شکریہ رضی بھائی . . . مگر آپ نے جو مسجد بتائی ہے وہ کیا واقعی " ایک ہزار" سال پرانی ہے ؟‌؟‌؟‌
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: تاریخی مساجد

Post by پپو »

نورمحمد wrote:سبحان اللہ . . . بہت بہتریں سلسلہ ہے . . .

مسجد قرطبہ . . . باہری نظارہ تو کئی دفعہ دیکھنے ملا ہے مگر اندورنی منظر تو آج ہی دیکھ رہا ہوں .

بہت بہت شکریہ شعیب بھائ . .

اور آپ کا بھی شکریہ رضی بھائی . . . مگر آپ نے جو مسجد بتائی ہے وہ کیا واقعی " ایک ہزار" سال پرانی ہے ؟‌؟‌؟‌

جی رضی بھائی نے اپنی زیر نگرانی بنوائی ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تاریخی مساجد

Post by چاند بابو »

پپو بھیا بہترین مسجد کی تصویر شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مسجد القبلتين

Post by اضواء »

[center]مسجد القبلتين

Image[/center]


[center]Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: تاریخی مساجد

Post by رضی الدین قاضی »

نورمحمد wrote:سبحان اللہ . . . بہت بہتریں سلسلہ ہے . . .

مسجد قرطبہ . . . باہری نظارہ تو کئی دفعہ دیکھنے ملا ہے مگر اندورنی منظر تو آج ہی دیکھ رہا ہوں .

بہت بہت شکریہ شعیب بھائ . .

اور آپ کا بھی شکریہ رضی بھائی . . . مگر آپ نے جو مسجد بتائی ہے وہ کیا واقعی " ایک ہزار" سال پرانی ہے ؟‌؟‌؟‌

اظہار پسندگی کے لیئے شکریہ نور بھائی۔
نور بھائی میں نے میرے گاوں کی جس مسجد کی تصویر شیئر کی ہے اس کا ذکر ایک دستاویز میں درج ہے۔
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: تاریخی مساجد

Post by رضی الدین قاضی »

اضواء بہن مسجد القبلتين کی تصاویرشیئر کرنے کے لیئے بہت بہت شکریہ۔
[center]Image[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تاریخی مساجد

Post by محمد شعیب »

شکریہ نور محمد صاحب
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: تاریخی مساجد

Post by نورمحمد »

محمد شعیب wrote:شکریہ نور محمد صاحب


میرا شکریہ کاہے کو‌؟‌؟‌؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تاریخی مساجد

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:اضواء بہن مسجد القبلتين کی تصاویرشیئر کرنے کے لیئے بہت بہت شکریہ۔

الله يجزاك خير ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: تاریخی مساجد

Post by نورمحمد »

[center]جامع مسجد دہلی
Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تاریخی مساجد

Post by اضواء »

بارك الله فيك ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: تاریخی مساجد

Post by رضی الدین قاضی »

سر زمین ہندوستاں کی ریاست کیرلہ میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ و سلم کے زمانے میں تعمیر ہونے والی پہلی مسجد
Image

اسی مسجد کی موجودہ تصویر
Image
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: تاریخی مساجد

Post by پپو »

جزاک اللہ بھائی رضی
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: تاریخی مساجد

Post by میاں محمد اشفاق »

ماشااللہ
بہت ہی اہم موضوع ہے اور بہت ہی اہم شئیرنگ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تاریخی مساجد

Post by اضواء »

آپ کا بہت بہت شکریہ ...

الله يجزاك خير ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: تاریخی مساجد

Post by رضی الدین قاضی »

بمبئی کی مشہور حاجی علی مسجد
Image
Image
[center]Image[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: تاریخی مساجد

Post by میاں محمد اشفاق »

رضی بھائی یہ مسجد سمند رمیں کیوں ہے اور اسکے مشہور ہونے کی وجہ کیا ہے ،میرے خیال میں حاجی علی کو ئی بزرگ میں اور ان کی درگاہ اس مسجد کے قرب و جوار میں ہے ۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: تاریخی مساجد

Post by پپو »

میرا خیال ہے یہ سمندر نہیں کسی دریا کے درمیان ہے درست بات تو رضی بھائی ہی بتائیں گے شکریہ اچھی شئیرنگ رضی بھائی
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”