اس سائیٹ پر جاکر اپنا ووٹ کاسٹ کریں
اسمیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام بھی ہے (شاید) اگر میں غلطی پر نہیں تو
اپنا ووٹ دیں اور یقینا آُپ لوگ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کو سیلکٹ کریں گے،
http://www.bestofmen.org/
رائے دیں کہ کون بہتر انسان ہے
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: رائے دیں کہ کون بہتر انسان ہے
بے شک ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بہتر کون ہو سکتا ہے۔
ظاہر ہے میرا ووٹ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے لیئے ہی ہے۔
ظاہر ہے میرا ووٹ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے لیئے ہی ہے۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: رائے دیں کہ کون بہتر انسان ہے
الحمد اللہ میں نے اپنی رائے دے دی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: رائے دیں کہ کون بہتر انسان ہے
بے شک ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بہتر کون ہو سکتا ہے۔
بے شک

kaivrizvi