دوستوں میں اس فرم پر نیا ہوں
آپ کے لیے اک اسلامک ویب سائٹ بنائی ھے امید ھے آپ کو پسند ائے گی
www.zahidartist.net46.net
اسلامک ویب سائٹ
-
- دوست
- Posts: 398
- Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
- جنس:: مرد
اسلامک ویب سائٹ
Jahad Is Our Way
Re: اسلامک ویب سائٹ
بھیا جی یہ اوپن ہی نہیں ہو رہی
-
- دوست
- Posts: 398
- Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
- جنس:: مرد
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اسلامک ویب سائٹ
الله يجزاك الخير یہ ویب سائٹ میں كچھہ مسئلہ ہے اوپن نہیں ہورہی ہے ۔۔۔۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: اسلامک ویب سائٹ
محترم زاہد صاحب آپ کی سائیٹ تو بنانے سے پہلے ہی بند بھی ہو گئی۔
فری ہوسٹ کا یہی تو مسئلہ ہوتا ہے۔
فری ہوسٹ کا یہی تو مسئلہ ہوتا ہے۔
Re: اسلامک ویب سائٹ
جی اعجاز بھائی درست کہہ رہے ہیں ذرا چیک کر لیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اسلامک ویب سائٹ
سائیٹ ہوسٹنگ کمپنی کی طرف سے ہٹا دی گئی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اسلامک ویب سائٹ
[center]جب چلے گی تو دوبارہ بتادینا زاہد بھائی دیکھتے ہیں آپ کی کاوش کو[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا