ٹیلی کا م ڈے
ٹیلی کا م ڈے
آج دن کو ٹیلی کام ڈے کے طور پر منایا جا رہا ہے ایکسپریس نیوز نے اسے اسطرح اجاگر کیا ہے
کتنے پیسے کمائے اب تک پا جی ؟
کتنے پیسے کمائے اب تک پا جی ؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
بہت شکریہ پپو مجھے واقعی پتہ نہیں تھا کہ آج ٹیلی کام ڈے ہے۔
ویسے کیا یہ پاجی آپ کے چھوڑے ہوئے تو نہیں ہیں جو ان سے حساب کتاب پوچھ رہے ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ویسے کیا یہ پاجی آپ کے چھوڑے ہوئے تو نہیں ہیں جو ان سے حساب کتاب پوچھ رہے ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
واقعی چاند بھائی، آپ کافی ذہین ہیں۔ اڑتے ہوئے پرندے کے پَر
گِن سکتے ہو۔ لیکن آپ کو کیسے معلوم کہ اس بزنس میں کتنی آمدنی ہوتی ہے۔ کیا ماضی میں آپ بھی اس کاروبار سے منسلک تھے ؟
پپو بھائی آپ کی بھیجی ہوئی تصویر پر کافی ہنگامہ ہو رہا ہے۔ آپ کب تک خاموش رہیں گے۔ آپ کی چپکی نے اس بحث کو اور طویل کر دیا ہے۔ اب تو مجھ پر بھی انگلی اٹھ رہی ہے۔ آپ ہی اس بحث کو رکوا سکتے ہیں یا اسے اور بڑاوا دے سکتے ہیں۔ آخیر ماجرا کیا ہے ؟ کیا آپ نے جناب چاند بھائی ورکروں کو ان سے چھینا ہے ؟
ہنگامہ جاری رہنا چاہیئے !

میں تو آپ لوگوں کو ٹیلی کام ڈے کی اہمیت اور اب انفارمیشن ذرائع تک لوگوں کی اپروچ کے بارے میں آگاہ کرنا چاہتا تھا آپ نے تو بات کا بتنگڑ بنا دیا چلو کوئی بات نہیں مجھے دیر ہو رہی ہے میں نے چوبرجی چوک والے سے حساب کتاب لینا ہےرضی الدین wrote:واقعی چاند بھائی، آپ کافی ذہین ہیں۔ اڑتے ہوئے پرندے کے پَر