ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
پچھلے دنوں کچھ چانس تو بنا تھا اس تھیم کو ختم کرنے کا لیکن چاند بابو ہاتھ دھو کر پیچھے پڑ گئے ہیں تو کیاکیا جاسکتا ہے
اس تھیم کے عاشق کو جب تک نیا عشق نہیں چڑھے گایہ پیچھا چھوڑنے والےنہیں
اس تھیم کے عاشق کو جب تک نیا عشق نہیں چڑھے گایہ پیچھا چھوڑنے والےنہیں
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
لیکن مذاق سے ہٹ کر یہ بات کر رہا ہوںکہ یہ موجودہ تھیم مجھے بالکل پسند نہیںہے یہ تو مجھے گولا گنڈا لگ رہاہے .
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
مدرس بھیا خبردار اگر میری پسند کو گولا گنڈا کہا تو،
ورنہ میںآپ کی تھیم تبدیل کر کے کوئی بہت بھدی سی تھیم لگا سکتا ہوں۔
اور ہاں شازل بھیا اسے ختم کرنے کی تو آپ بھول جاؤ۔
ہاں اس سے بڑھیا تھیم بنا کر لاؤ تو میں اسے فورا چھوڑنے کےلئے تیار ہوں۔
لیکن ہو ایسی ہی وی بلٹن ٹائپ۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
تھیم تو ایک سے بڑھ کرایک ہے لیکن اتنے سارے موڈ لگانا جوئے شیر لانے کے برابر ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
تو بس پھر جب تک موڈز نہیں لگا پاتے تب تک یہی بہتر ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
http://idlaunch.nl/producten/phpbb-stij ... unch-blue/
یہ میرے خیال میںایک خوبصورت اور بہت مناسب ہے اردو نامہ کے لئے
اورمزے کی بات یہ ہے کہ اس میں کلر اپنے حساب سے تبدیل کیا جاسکتا ہے
http://darseislam.com/forums/
یہ میں نے بلیک سے گریں کی طرف مائل کرنا شروع کیا ہے
یہ میرے خیال میںایک خوبصورت اور بہت مناسب ہے اردو نامہ کے لئے
اورمزے کی بات یہ ہے کہ اس میں کلر اپنے حساب سے تبدیل کیا جاسکتا ہے
http://darseislam.com/forums/
یہ میں نے بلیک سے گریں کی طرف مائل کرنا شروع کیا ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
ارے مدرس بھائی آپکو نہیں معلوم چاند بھائی گولا گنڈے کی ریڑھی لگانے والے ہیں اسی لیے ان کو ایسی چیزیں بہت پسند آرہی ہیںمدرس wrote:یہ تو مجھے گولا گنڈا لگ رہاہے .
جسٹ امیجن کریں چاند بھائی آواز لگاتے ہوئے
گولا گنڈا لے لو
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
چاند بھائی گولا گنڈا کتنے کاہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
چاند بھائی آپکی ریڑھی چل پڑی ہے اب جلدی سے گاہکوں کو ریٹ بتا کر سیل شروع کر دیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
پی ایچ پی بی بی کی جو ڈیفالٹ تھیم ہے ، جو لیکوڈ ہے اور براؤزر کی دونوں سائیڈ تک سما جاتی ہے ، اسے اردو میںنہیا کیا جا سکتا ؟
اردو نامہ فورم کی موجود تھیم ایسی لگتی ہے جیسے کوئی بلاگ ہو، کیوں کہ فکس وڈتھ ہے. زیادہ تر فورمز کی تھیم لیکوڈ ہی ہوتی ہے.
اردو نامہ فورم کی موجود تھیم ایسی لگتی ہے جیسے کوئی بلاگ ہو، کیوں کہ فکس وڈتھ ہے. زیادہ تر فورمز کی تھیم لیکوڈ ہی ہوتی ہے.
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
منتظم اعلٰی
تاریخ شمولیت:: فروی 25th, 2008, 3:46 pm
مراسلات: 12127
مكانیت: بوریوالا
دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 48 بار
موصول شکریے: 762 بار
کوائف نامہ
ذاتی پیغام ارسال کریں
شازل بھیا بہت خوب
بہت شاندار تھیم ہے بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔
لیکن اس کی Width بائیں جانب بہت بے ڈھنگے انداز سے بڑھی ہوئی ہے جو شاید آپ نے بھی نوٹ کی ہو گی براہ مہربانی اس کا کوئی حل کریں۔
دوسری بات اس کا بینر انگریزی میں لکھا گیا ہے وہ بھی اردو میں ہونا بہت ضروری ہے۔
اس کے بٹن بھی ابھی انگریزی میں ہیں۔
بہرحال اپنی ان تمام کوتاہیوں کے باوجود یہ اب تک کی تمام تھیمز میں سے شاید سب سے اچھی دکھنے والی تھیم ہے۔
مبارک ہو ایک بار پھر آپ کے لئے مبارک سلامت کا شور بپا ہونے والا ہے۔
_________________
گنگناتی ہوئی آتی ہیں فلک سے بوندیں
کوئی بدلی تیری پازیب سے ٹکرائی ہے

kaivrizvi
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
ارے علی حیدر بھیا آپ نے یہ کیا لکھا ہے آپ نے تو ساری کی ساری میری پوسٹ ہی کاپی کر کے لگا دی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 2
- Joined: Mon Oct 31, 2011 8:43 pm
- جنس:: مرد
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
تھم شاندار ہے-مین نے بھی اپنے فورم پر سپرینگ ٹایم لگا یا ہے-
[link]http://www.apnafort.com/forum[/link]
Sory mujay urdu likhne ma boht dushwari hoti ha.
[link]http://www.apnafort.com/forum[/link]
Sory mujay urdu likhne ma boht dushwari hoti ha.
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
آگاہی فرمانے پر مشکور ہوں ... آپ کوشش کیجئے ... آہستہ آہستہ اردو لکھنا سیکھ جائیں گے .... کیونکہ کوئی بھی کام نامکن نہیں ہوتا ..
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
شکریہ بھائی .. بہت اچھا ہے جی