جملے کی لیے براہےراست ویڈیو پرلیر درکار ہے.

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

جملے کی لیے براہےراست ویڈیو پرلیر درکار ہے.

Post by عتیق »

میں ایک ایکسٹینشن کی تلاش میں ہوں جو کہ جملے میں براہے راست ویب کیم کی ویڈیو شئیر کروں اور جو بھی سائٹ کھولے اسے اس ویڈو کو دیکھنے سہولت ملے

اصل میں جامعہ مدنیہ کی سائٹ میں براہے راست ویڈیو دیکھنے کی سہولت کرنا چاہتا ہوں.تاکے مدرسے میں ہونے والے انعامی جلسے اور دعا کی تقریبات براہے راست دوردراز بھیٹے سامعین سن سکے اور شرکت بھی کرسکے .
کیا ایسا ممکن ہے.؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جملے کی لیے براہےراست ویڈیو پرلیر درکار ہے.

Post by یاسر عمران مرزا »

ایسا کرنے کے لیے شاید کسی سٹریمینگ سرور کے ضرورت پڑے.
وی ایل سی پلیئر سے ایسا ممکن ہو سکتا ہے ، چیک کریں. ویسے میں‌نے چیک نہیں‌کیا.
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جملے کی لیے براہےراست ویڈیو پرلیر درکار ہے.

Post by عتیق »

لیکن میں وی ایل سی پلیر کو ہوسٹنگ میں کہاں رکھونگا
پھر بھی کوشش کرتا ہوں معلومات حاصل کرنی کی.



اگر کوئی اور بھائی کو معلوم ہے.؟ا
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جملے کی لیے براہےراست ویڈیو پرلیر درکار ہے.

Post by محمد شعیب »

آن لائن براڈ کاست کے لئے پہلے

http://www.ustream.tv/

پر رجسٹر ہوں. پھر آن لائن براڈ کاسٹ پر جا کر کوڈ حاصل کریں. اور اس کوڈ کو جوملہ کے کسی بھی آرٹیکل میں پیسٹ کر دیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جملے کی لیے براہےراست ویڈیو پرلیر درکار ہے.

Post by چاند بابو »

ارے واہ جی کیا شئیرنگ ہے.
شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جملے کی لیے براہےراست ویڈیو پرلیر درکار ہے.

Post by یاسر عمران مرزا »

شعیب صاحب معلومات کے لیے شکریہ
جزاک اللہ
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جملے کی لیے براہےراست ویڈیو پرلیر درکار ہے.

Post by عتیق »

[quote="محمد شعیب"]آن لائن براڈ کاست کے لئے پہلے

http://www.ustream.tv/

پر رجسٹر ہوں. پھر آن لائن براڈ کاسٹ پر جا کر کوڈ حاصل کریں. اور اس کوڈ کو جوملہ کے کسی بھی آرٹیکل میں پیسٹ کر دیں.[/quote]



سر اردونامہ سے دور نہیں گئے ہیں..............................



سر میں نے ٹرائی کرلی ہے اور میں کامیاب ہوگیا ہوں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جملے کی لیے براہےراست ویڈیو پرلیر درکار ہے.

Post by عتیق »

جامعہ مدنیہ میں جاکر ویڈوآن لائن میں لکلک کریں اور پھر ایک نیو ونڈو اوپین ہوگی اور اس میں آن لائن شوہوگا اگر میں سیسٹم میں ہونگا تو ورنہ ویڈیو آن نہیں ہوگا لیکن چینل شو ہوگا........


جامعہ کی نیوں سیٹ لنک
http://jamiamadnia.com/new/
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جملے کی لیے براہےراست ویڈیو پرلیر درکار ہے.

Post by عتیق »

اس کے لیے اگر نیٹ اچھی ہو اور کیمرا بھی تو پرفارمنس بھی اچھی ہوگی... دوتین کیمرا لگانا ہو تو میرے خیال سے ایک طریقہ ہے کہ آپ کے کمپوٹر میں سیکیورٹی کیمرا کا ایک کارڈ اتا ہے ڈی وی آر کے نام سے 8 کیمرا والا چینل ہو.جو اپ کے سیسٹم میں انسٹال ہوگا اور بڑی آسانی سے یہ کام ہوجائے گا کہ آپ دو تین کیمرا ایک وقت میں لگا سکے.......
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”