کراچی کے امن کا کیا حل ہے ؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کراچی کے امن کا کیا حل ہے ؟
ووٹ تو میں نے ہاں میں دیا ہے مگر اگر یہاں ایک اور آپشن ہوتا کہ کیا اکیلی ایم کیو ایم پر پابندی لگ جائے تو بھی امن ہو سکتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کراچی کے امن کا کیا حل ہے ؟
یہ ہونہیں سکتا لہذا امن بھی نہیں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: کراچی کے امن کا کیا حل ہے ؟
پپو بھائی !پپو wrote:یہ ہونہیں سکتا لہذا امن بھی نہیں
السعی منا والاتمام من اللہ
ہم کوشش کریں اللہ پورا کریگا
فیس بک پر اس تحریک میں حصہ لیں
یہاں کلک کریں
اور اپنی رائے دیں. اور سے آگے شئر کریں.
Re: کراچی کے امن کا کیا حل ہے ؟
شعیب بھائی میں نے پہلا وزٹ جو کراچی کا کیا تھا وہ 1999 کا تھا اس کے بعد بے شمار دفعہ کراچی آنا جانا لگا رہا اور اس وقت ملیر 15 سے گذر کر جناح سکوائر تک ہمیں جانا ہوتا تھا حالات کیا تھے اس وقت کس طرح گولیاں چلتی تھیں کہاں پناہ لیتے تھے ایک لمبی کہانی ہے کیا اہلیان کراچی نہیں جانتے کہ سب کو یرغمال بنایا گیا ہے پھر کیوں نہیں آواز اٹھاتے میں جانتا ہوں وہ آواز جلد خاموش کر دی جاتی ہے مگر کلمہ حق تو یہی ہے روز روز کے مرنے سے ایک دن کا مرنا اچھا ہے تبدیلی کا وقت جب آتا ہے کہاں جاتے ہیں ووٹ دینے والے کیسے جیت جاتی ہے ایم کیو ایم ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Re: کراچی کے امن کا کیا حل ہے ؟
چاند بابو کی بات میں وزن ہے (یہی کوئی 35،40کلو تو ہوگا ہی)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: کراچی کے امن کا کیا حل ہے ؟
پپو بھائی
ایم کیو ایم عوام کے ووٹوں سے نہیں بلکہ گن کی زور سے الیکشن جیتتی ہے ..
ایم کیو ایم عوام کے ووٹوں سے نہیں بلکہ گن کی زور سے الیکشن جیتتی ہے ..
Re: کراچی کے امن کا کیا حل ہے ؟
تو کیوں نہیں اہلیان کراچی اس دن چھاتی آگے کرتے سارا سال بھی تو لاشیں گرتی ہیں ایک ہی دن کتنی لاشیں گر جائیں گی کم ازکم سب کو پتہ تو چلے گا کسی نے حق کے لیے جان دی ہے
Re: کراچی کے امن کا کیا حل ہے ؟
اس میں کیا مذاق ہے جو لوگ مرنا نہیں جانتے وہ جی بھی نہیں سکتے
ویسے بھی کہتے ہیں روز روز کے مرنے ایک دن کا مرنا اچھا ہے
ویسے بھی کہتے ہیں روز روز کے مرنے ایک دن کا مرنا اچھا ہے
Re: کراچی کے امن کا کیا حل ہے ؟
وہ جیسے مقولہ مشہور ہےپپو wrote:اس میں کیا مذاق ہے جو لوگ مرنا نہیں جانتے وہ جی بھی نہیں سکتے
ویسے بھی کہتے ہیں روز روز کے مرنے ایک دن کا مرنا اچھا ہے
[center]شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سال کی زندگی سے بہتر ہے[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: کراچی کے امن کا کیا حل ہے ؟
درست کہا بلال بھائی نے یہ موت کا خوف ہی ہے جو کچھ کرنے نہیں دیتا جس دن یہ نکل گیا ہر کوئی آپ سے چھپتا پھرے گا