اطلاع: زینب بہنا کا نام تبدیل ہو کر سسی ہو گیا ہے

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اطلاع: زینب بہنا کا نام تبدیل ہو کر سسی ہو گیا ہے

Post by چاند بابو »

تمام حضرات بشمول محترمہ زینب بہنا کو مطلع کیا جاتا ہے کہ زینب کی خواہش پر ان کا نام زینب سے تبدیل کر کے سسی کر دیا گیا ہے اس لئے اب انہیں اسی نام سے لکھا اور پکارا جائے۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ف۔قدوسی
کارکن
کارکن
Posts: 157
Joined: Fri Mar 13, 2009 10:53 pm

Re: اطلاع: زینب بہنا کا نام تبدیل ہو کر سسی ہو گیا ہے

Post by ف۔قدوسی »

سسی :shock: عجیب سا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلیں ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹرائی کرتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
“سسی آپ کہاں ہیں اور کیسی ہیں؟“ ۔۔۔۔۔۔۔۔ سسی کیسا لگا؟ ۔۔۔۔۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اطلاع: زینب بہنا کا نام تبدیل ہو کر سسی ہو گیا ہے

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:تمام حضرات بشمول محترمہ زینب بہنا کو مطلع کیا جاتا ہے کہ زینب کی خواہش پر ان کا نام زینب سے تبدیل کر کے سسی کر دیا گیا ہے اس لئے اب انہیں اسی نام سے لکھا اور پکارا جائے۔ :D
یہ کیا نام ہوا؟
آخر اس نام کا مطلب کیا ہے؟
خیر سسی ہو یا چھی چھی نام رکھنے والی کی مرضی۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

نام تو بہت پیارا ہے
چاند بھائی آپ دو نکتے تو نہیں بھول گئے۔ :)
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

شازل wrote:نام تو بہت پیارا ہے
چاند بھائی آپ دو نکتے تو نہیں بھول گئے۔ :)
ہاں یہ ہو سکتا ہے۔
شاید سنسنی ہی ہوگا۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

اب میں نے تو نہیں‌کہا :lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے یار لوگو سسی ہو سَستی سُستی ہو سنسنی ہو یا کچھ ہو آپ کو کیا یہ زینب کا ذاتی معاملہ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

ارے آپ نے تو سب کچھ کہہ دیا :oops:
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:ارے یار لوگو سسی ہو سَستی سُستی ہو سنسنی ہو یا کچھ ہو آپ کو کیا یہ زینب کا ذاتی معاملہ ہے۔
جی نہیں ، یہ صرف زینب بہنا کا ذاتی معاملہ نہیں ہے۔
والدین نے اتنا خوبصورت نام دیا ہے، اسے بدلنے کی نوبت کیوں آئی؟
اگر بدلنا ہی تھا تو کوئی ایسا نام رکھتے جس کا کوئی اچھا مطلب نکلتا ہو۔
جیسے ہمارے ماجد بھائی نے ‘چاند بابو‘ رکھ دیا۔
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

سسی میرا بہت پسندیدہنام ہے اس سے پیلے میں جس فورم پر تھی وہاں بھی میرا نک سسی ہی تھا یہ رومینٹک نام مجھے ہمیشہ متوجہ کرتاہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اففففففف ہائے او ربا کھتے انپڑھاں نال واہ پے گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ لوگ سسی کو نہیں جاتنے وہی جو پنوں کی کچھ لگتی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زینب اس لیے بدلا کہ ایک اور فورم پر میرا نک زینب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

رضی الدین wrote:
چاند بابو wrote:ارے یار لوگو سسی ہو سَستی سُستی ہو سنسنی ہو یا کچھ ہو آپ کو کیا یہ زینب کا ذاتی معاملہ ہے۔
جی نہیں ، یہ صرف زینب بہنا کا ذاتی معاملہ نہیں ہے۔
والدین نے اتنا خوبصورت نام دیا ہے، اسے بدلنے کی نوبت کیوں آئی؟
اگر بدلنا ہی تھا تو کوئی ایسا نام رکھتے جس کا کوئی اچھا مطلب نکلتا ہو۔
جیسے ہمارے ماجد بھائی نے ‘چاند بابو‘ رکھ دیا۔
میرے والدین نے میرا نام زینب بھی نہیں رکھا اسی لیے غصہ تھوک دیں :) کیا سسی کا مطلب اچھا نہیں ہے
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

چاند بابو wrote:ارے یار لوگو سسی ہو سَستی سُستی ہو سنسنی ہو یا کچھ ہو آپ کو کیا یہ زینب کا ذاتی معاملہ ہے۔

میرا خیال ہے سنسنی زیادہ بہتر ہے :)
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Re: اطلاع: زینب بہنا کا نام تبدیل ہو کر سسی ہو گیا ہے

Post by سسی »

ف۔قدوسی wrote:سسی :shock: عجیب سا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلیں ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹرائی کرتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
“سسی آپ کہاں ہیں اور کیسی ہیں؟“ ۔۔۔۔۔۔۔۔ سمیں ٹھیک ہوںسی کیسا لگا؟ ۔۔۔۔۔
‌فاطمہ۔۔سسی نام اچھا لگتا ہے اسی لیے رکھا اس نام سے پہلے میں ایک فورم پر 16 ہزار پوسٹیں کر چکی ہوں‌
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

سسی wrote:
میرے والدین نے میرا نام زینب بھی نہیں رکھا اسی لیے غصہ تھوک دیں :) کیا سسی کا مطلب اچھا نہیں ہے
سسی ، آپکو یہ نام اچھا لگا تو ٹھیک ہے۔
ہم کون ہوتے ہیں عتراض کرنے والے۔
ویسے یہ تو بتاؤ ،آخیر آپ کے والدین نے آپ کا نام کیا رکھا ہے؟
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

رضی بھائی کہتے ہیں تو پی ایم میں بتا دیتی ہوں ۔ویسے میں پبلک فورمز میں اپنے ریل پروفائل دینے کے حق میں‌نہیں‌ہوں
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”