تحفہ قرآن کریم
تحفہ قرآن کریم
[center]میرے ای میل میں محفوظ مکمل قرآن کریم تصویری شکل میں موجود ہے.جو میں آپ حضرات کو تحفہ کے طورپر دیراہا ہوں.امید ہے کہ پسند آئے گا.
لنک پر کلک کریں اور اپنے پاس محفوظ کریں[/center]
لنک یہاں موجود ہے
لنک پر کلک کریں اور اپنے پاس محفوظ کریں[/center]
لنک یہاں موجود ہے
Last edited by عتیق on Fri Feb 11, 2011 7:55 am, edited 1 time in total.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: تحفہ قرآن کریم
شکریہ عتیق بھائی
مگر مجھے یہ مسئلہ آ رہا ہے
We can't show you that page
Our server is having a problem. We're working to fix it as soon as we can, so try again in a few minutes.
مگر مجھے یہ مسئلہ آ رہا ہے
We can't show you that page
Our server is having a problem. We're working to fix it as soon as we can, so try again in a few minutes.
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: تحفہ قرآن کریم
السلام عليكم ورحمة الله و بركاته ...
میرے پاس بھی یہ ہی مسئلہ ہے
لا يمكن عرض هذه الصفحة
میرے پاس بھی یہ ہی مسئلہ ہے
لا يمكن عرض هذه الصفحة
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: تحفہ قرآن کریم
بہت شکریہ عتیق بھائی
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تحفہ قرآن کریم
ارے بھیا جی آپنے ہاٹ میل اکاؤنٹ میں سے براہ راست لنک لگاؤ گے تو ایسے ہی ہو گا۔
اسے کہیں اپلوڈ کرو جیسے کہ Rapidshare وغیرہ پر پھر وہاں کا لنک دو۔
جو لنک آپ نے دیا ہے وہاں سے تو صرف آپ ہی یہ حاصل کر سکتے ہیں۔
دوسرا کوئی بھی کوشش کرے گا اسے یا تو آپ کا پاسورڈ چرانا پڑے گا ورنہ اسے یہی جواب ہو گا۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: تحفہ قرآن کریم
معزت کے ساتھ دوستوں خرابی آج دیکھ رہا ہوں
میں نے اپنی ہوسٹنگ میں اپلوڈ کرلی ہے اب بڑی آسانی سے لوڈ ہوگا.
[link]http://www.jamiamadnia.com/QURIAANUL%20 ... mages).zip[/link]
میں نے اپنی ہوسٹنگ میں اپلوڈ کرلی ہے اب بڑی آسانی سے لوڈ ہوگا.
[link]http://www.jamiamadnia.com/QURIAANUL%20 ... mages).zip[/link]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تحفہ قرآن کریم
شکریہ اب لنک درست کام کر رہا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: تحفہ قرآن کریم
اللہ عزت دے آپکو۔
Re: تحفہ قرآن کریم
جزاک اللہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- دوست
- Posts: 282
- Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی
- Contact:
Re: تحفہ قرآن کریم
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]