کراچی کی سڑکوں پر موت کا رقص ، مسافر گاڑیوں پر فائرنگ

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
سیدعباس حسین
کارکن
کارکن
Posts: 86
Joined: Mon Aug 10, 2009 12:31 am

کراچی کی سڑکوں پر موت کا رقص ، مسافر گاڑیوں پر فائرنگ

Post by سیدعباس حسین »

Image
Image
Image

عباسی شہید اسپتال میں میٹروول ، قصبہ ، بنارس اور دیگر علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں جاں بحق و زخمی ہونے والوں کے لواحقین آنا جانا کرتے نظر آئے اور اسپتال قیامت کا منظر پیش کرنے لگے ، مسافر بس ون ڈی پر فائرنگ سے جاں بحقہونے والے مشتاق احمد کی صاحبزادی نے بتایا کہ وہ اپنے والد کے سا...تھ اسلامک اسٹیڈیز کا پرچہ دے کر واپس آرہی تھی کہ والد گولیوں کا نشانہ بن گئے جبکہ ایک خاتون اپنے اکلوتے صاحبزادے کے زخمی ہونے پر اپستال میں ادھر ادھر بھاگتی رہی ، مسافر بسوں پر فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے کامران کے اہلخانہ کا کہنا تھا کہ کامران اپنے آفس سے گھر واپس آرہا تھا
اورنگی ٹاﺅن کے علاقے قصبہ کالونی میں منگل کی دوپہر سے شروع ہونیوالی خونریزی نے شہر بھر میں اپنے اثرات مرتب کرنا شروع کردیئے ہیں، بدھ کے روز بھی شہر کے مختلف علاقوں میں نامعلوم ملزمان نےکی افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا جبکہ کی کو زخمی کردیا گیا، بدھ کی صبح گلشن اقبال بلاک ون میں کھڑی لاوارث منی بس سے افراد کی نعشیں برآمد ہوئیں، جنہیں اغواءکے بعد فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا، ہلاک ہونیوالے افراد کو دو سگے بھائیوں اور کزنوں کی حیثیت سے شناخت کرلیا گیا اور بلدیہ ٹﺅن کے علاقے رشید آباد میں نامعلوم مسلح ملزمان نے3 افراد کو قتل کردیا، ادھر گلشن حدید فیز 2 سے دو افراد کی نعشیں برآمد ہوئی جبکہ دہشت گردوں نے بلدیہ مہاجر کیمپ میں ناصر نامی شخص کو ہلاک کردیا دوسری جانب گلشن اقبال ڈھاکہ سوئٹ کے قریب ایک شخص کو قتل کردیا گیا وہاں شاہراہ نور جہاں بلاکQ میں ایک شخص کو ہلاک ایک کو زخمی کردیا جبکہ اورنگی ٹﺅن قصبہ کالونی، رئیس امروہی کالونی، مسلم آباد، قصبہ موڑ بدھ کے روز بھی میدان جنگ بنارہا جبکہ پولیس تاحال علاقوں میں داخل نہیں ہوسکی، شرپسند عناصر نے قصبہ A ایریا میں مکانات پر بوتل بموں سے حملے کئے اور آگ لگادی واضح رہے کہ پولیس چیف کے احکامات کے بعد بھی پولیس کسی بھی ملزم کو گرفتار نہیں کرسکی ہے
کیا تماشہ ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ra: ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کراچی کی سڑکوں پر موت کا رقص ، مسافر گاڑیوں پر فائرنگ

Post by پپو »

دل خون کے آنسو روتا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں ان دشمنوں بچائے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کراچی کی سڑکوں پر موت کا رقص ، مسافر گاڑیوں پر فائرنگ

Post by اضواء »

اللهم استر أعراض المسلمين وارحم حالهم في كل مكان يارب العالمين .
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کراچی کی سڑکوں پر موت کا رقص ، مسافر گاڑیوں پر فائرنگ

Post by چاند بابو »

اللہ تعالٰی بیڑہ غرق کرے ان ظالموں کا جو معصوم شہریوں کو بھی نہیں بخشتے اور انہیں بھی اپنی سیاست کی بھینٹ چڑھا دیتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کراچی کی سڑکوں پر موت کا رقص ، مسافر گاڑیوں پر فائرنگ

Post by بلال احمد »

اے پاک رب انہیں ہدایت نصیب فرما اور اگر ان کی قسمت میں ہدایت نہیں ہے تو انہیں غارت کردے اور نشان عبرت بنادے تاکہ آئندہ ان کی نسلیں بھی ایسی حرکات سے دوووووووووووور رہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کراچی کی سڑکوں پر موت کا رقص ، مسافر گاڑیوں پر فائرنگ

Post by اضواء »

اللھم آمین !
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کراچی کی سڑکوں پر موت کا رقص ، مسافر گاڑیوں پر فائرنگ

Post by اعجازالحسینی »

کہاں ہے بلند دعوے کرنے والی حکومت ;( ;(
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کراچی کی سڑکوں پر موت کا رقص ، مسافر گاڑیوں پر فائرنگ

Post by عتیق »

کچھ نہیں ذرا عقل سے سونچوں تو پتا چلتا ہے ہم اپنے آپ کو خود مار رہے ہیں بس فرق اتنا ہے کہ گولی کوئی اور چلا رہا ہے.

اپنے ہاتھوں سے اپنے بھائی بہنوں اور ماوں کا خون کررہے ہیں.قوم پھٹان ہو پنجابی ہو مہاجر ہو یا کوئی اور مسلم نسل ایک دوسرے کو مار رہے ہیں اور نقصان خود کا ہورہا ہے.
اور یہ سب ہمارے گناہوں کا ثمر ہے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”