بشکریہ : جناب ناصر شاہین صاحب
سلام دوستو.
آپ کی خدمت اقدس میں اس وقت کلین ٹچ والوں کی بنی اردوٹوانگلش ڈیکشنری حاضرخدمت ہے کلین ٹچ والوں نے اسے ورژن 7کانام دیاہے.اس نئے ورژن میں الفاظ کابھی کافی اضافہ کیاگیاہے اس کے علاوہ ڈیکشنری کے الفاظ جمیل نستالیق میں بہت خوبصورت اندازمیں دکھائی دیتے ہیں.استعمال کرنے کے بعد اپنی رائے سے ضروراگاہ کیجئے گا.
ربط یہ ہے. (عارضی لنک)
http://www.clickpk.com/taunsa/Cleantouc ... %207.0.zip
کلین ٹچ لغت . . انگلش2اردو ڈیکشنری V 7
Re: کلین ٹچ لغت . . انگلش2اردو ڈیکشنری V 7
نور محمد بھائی شیئرنگ کا شکریہ
لیکن یہ لنک عارضی کیوںہے؟؟؟
لیکن یہ لنک عارضی کیوںہے؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: کلین ٹچ لغت . . انگلش2اردو ڈیکشنری V 7
بھئ مجھے بھی پتہ نہیں . . . مجھے ملا تو آپ سب سے بھی شیئر کیا . . . مگر جب تک چلے کا چلائیےگا
Re: کلین ٹچ لغت . . انگلش2اردو ڈیکشنری V 7
نور بھائی اس کا آفیشل لنک بھی ہے یا نہیں؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: کلین ٹچ لغت . . انگلش2اردو ڈیکشنری V 7
ابھی تو میرے علم میں نہیں ہے جناب . . . معلوم ہونے پر اطلاع دے دوں گا
Re: کلین ٹچ لغت . . انگلش2اردو ڈیکشنری V 7
یہ میرے خیال میں ڈیمو ہے اور شاید اس کا کوئی فاعدہ نہیںہے