چاند بھائی کو گیارہ ہزاری بننے پر مبارک باد

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

چاند بھائی کو گیارہ ہزاری بننے پر مبارک باد

Post by نورمحمد »

[center]Image[/center]
[center]ہمارے ہر دل عزیز ساتھی ' اردو نامہ کے ماہتاب "محترم ماجد چودھری صاحب" عرف " چاند بھائی "نے اردو نامہ میں سب سے پہلے گیارہ ہزار پوسٹ مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کرے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے

میں تہہ دل سے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور انہیں مبارک باد پیش کرتا ہوں[/center]
-

[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بھائی کو گیارہ ہزاری بننے پر مبارک باد

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

ارے واہ بھیا ہمیں پتہ بھی نا چلا اور ہم گیارہ ہزاری ہو گئے.
ویسے تو ہم اب تک گیارہ لاکھ پوسٹ مکمل کر چکے ہوتے مگر کیا کریں یہ غمِ روزگار ہمیں کچھ کرنے نہیں دیتا ہے.

بہرحال امید پر دنیا قائم ہے اور مجھے یقین ہے کہ وہ دن دور نہیں جب آپ ہمیں ہماری گیارہ لاکھ پوسٹ مکمل ہونے پر مبارکباد دے رہے ہوں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بھائی کو گیارہ ہزاری بننے پر مبارک باد

Post by پپو »

چاند بابو مبارک ہو بن تو جاتے گیارہ لاکھی مگر شادی آگئی تھی
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: چاند بھائی کو گیارہ ہزاری بننے پر مبارک باد

Post by نورمحمد »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: چاند بھائی کو گیارہ ہزاری بننے پر مبارک باد

Post by نورمحمد »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

ارے واہ بھیا ہمیں پتہ بھی نا چلا اور ہم گیارہ ہزاری ہو گئے.
ویسے تو ہم اب تک گیارہ لاکھ پوسٹ مکمل کر چکے ہوتے مگر کیا کریں یہ غمِ روزگار ہمیں کچھ کرنے نہیں دیتا ہے.

بہرحال امید پر دنیا قائم ہے اور مجھے یقین ہے کہ وہ دن دور نہیں جب آپ ہمیں ہماری گیارہ لاکھ پوسٹ مکمل ہونے پر مبارکباد دے رہے ہوں گے.

ہم بھی آپ کے پیچھے آ رہے ہیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بھائی کو گیارہ ہزاری بننے پر مبارک باد

Post by بلال احمد »

چاند بھائی گیاہ ہزاری بننے پر بہت بہت مبارک باد قبول کریں ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: چاند بھائی کو گیارہ ہزاری بننے پر مبارک باد

Post by محمد شعیب »

ایک ہوتا ہے ہماری طرح الٹ پھلٹ پوسٹنگ
اور ایک ہوتا ہے علمی اور تحقیقی پوسٹس
چاند بابو کے یہ گیارہ ہزار پوسٹس سمجھیں گیارہ ہزار علمی آرٹییکلز ہیں
میں نے اپنی ویب سائٹ پر چاند بابو کی پوسٹس کو آرٹیکل کے طور پر بھی لگایا ہے
چاند بابو
لگے رہو
مبارک ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: چاند بھائی کو گیارہ ہزاری بننے پر مبارک باد

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت مبارک ہو چاند بھائی۔

میری دعا ہے کہ آپ کے گیارہ لاکھ پوسٹس جلد پورے ہوں۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چاند بھائی کو گیارہ ہزاری بننے پر مبارک باد

Post by اضواء »

[center]السلام عليكم و رحمة الله و بركاته .......

میرے طرف سے بھی چاند بھیا کو

گیاہ ہزاری بننے پر بہت بہت مبارک باد قبول ہو

Image
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بھائی کو گیارہ ہزاری بننے پر مبارک باد

Post by چاند بابو »

تمام دوستوں کی محبتوں اور چاہتوں کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چاند بھائی کو گیارہ ہزاری بننے پر مبارک باد

Post by اضواء »

ہمارے لیئے بھی دعاء کیجیئگا ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: چاند بھائی کو گیارہ ہزاری بننے پر مبارک باد

Post by علی عامر »

چاند بابو اور دیگر اراکین اردو نامہ کو مبارک باد r:o:s:e
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بھائی کو گیارہ ہزاری بننے پر مبارک باد

Post by چاند بابو »

{أضواء} wrote:ہمارے لیئے بھی دعاء کیجیئگا ;fl;ow;er;
جی بالکل بہنا کیوں نہیں انشااللہ بہت جلد آپ مجھ سے بڑھ جاؤ گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چاند بھائی کو گیارہ ہزاری بننے پر مبارک باد

Post by اضواء »

اللهم أمين ........ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: چاند بھائی کو گیارہ ہزاری بننے پر مبارک باد

Post by نورمحمد »

ثم آمین
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”