ناول ’’ داستاں ایمان فروشوں کی ‘‘ کے مصنف ؟؟؟

اردو زبان میں لکھے جانے والے شہکار ناول، آن لائن پڑھئے اور ڈاونلوڈ کیجئے
Post Reply
خضرحبات

ناول ’’ داستاں ایمان فروشوں کی ‘‘ کے مصنف ؟؟؟

Post by خضرحبات »

:bismillah:;
السلام علیکم ! محترم بھائیو ! میں ناول ’’ داستاں ایمان فروشوں کی ‘‘ کے مصنف کےبارے میں معلومات چاہتا ہوں. کیا اس کا نام التمش ہے ؟
یا عنایت اللہ ہے ؟
یا پھر عنایت اللہ التمش ہے ؟
اور ماہنامہ ’’ حکایت ‘‘ کے مدیر عنایت اللہ کون ہیں ؟
جو بھائی بھی اس بارے میں ٹھیک معلومات رکھتا ہو ، مطلع فرما کر مشکور ہو . جزاکم اللہ
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ناول ’’ داستاں ایمان فروشوں کی ‘‘ کے مصنف ؟؟؟

Post by نورمحمد »

اتنا تو علم ہے کہ اس کے مصنف " عنایت اللہ التمش " ہی ہیں
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ناول ’’ داستاں ایمان فروشوں کی ‘‘ کے مصنف ؟؟؟

Post by اعجازالحسینی »

عنایت اللہ

نام والد
بابو نیک عالم

صحافی, ناول نگار, افسانہ نگار, ادیب
لاہور , پاکستان

پیدائش
1920-11-01 گوجرخان - پاکستان
وفات
1999-11-15 لاہور - پاکستان

حوالہ جات از میاں سعید

مدیران،مرتبین،مصنفین،ویب سائیٹس اونرز و ناشرین کے شکریہ کے ساتھ:
ا- بانی مدیر اعلیٰی ماہنامہ "حکایت" لاہور
ب- وفیات ناموران پاکستان ناشر اُردو سائنس بورڈ . لاہور 2006ء صفحہ 571

بشکریہ گلوبل اردوفورم
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ناول ’’ داستاں ایمان فروشوں کی ‘‘ کے مصنف ؟؟؟

Post by نورمحمد »

شکریہ اعجاز بھائ
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ناول ’’ داستاں ایمان فروشوں کی ‘‘ کے مصنف ؟؟؟

Post by اعجازالحسینی »

نورمحمد wrote:شکریہ اعجاز بھائ

آپکا بھی شکریہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ناول ’’ داستاں ایمان فروشوں کی ‘‘ کے مصنف ؟؟؟

Post by اضواء »

مفید معلومات پر آپ سب کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ناول ’’ داستاں ایمان فروشوں کی ‘‘ کے مصنف ؟؟؟

Post by بلال احمد »

معلومات کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
خضرحیات
کارکن
کارکن
Posts: 4
Joined: Sat Apr 16, 2011 2:24 am
جنس:: مرد

Re: ناول ’’ داستاں ایمان فروشوں کی ‘‘ کے مصنف ؟؟؟

Post by خضرحیات »

اعجازالحسینی wrote:عنایت اللہ

نام والد
بابو نیک عالم

صحافی, ناول نگار, افسانہ نگار, ادیب
لاہور , پاکستان

پیدائش
1920-11-01 گوجرخان - پاکستان
وفات
1999-11-15 لاہور - پاکستان

حوالہ جات از میاں سعید

مدیران،مرتبین،مصنفین،ویب سائیٹس اونرز و ناشرین کے شکریہ کے ساتھ:
ا- بانی مدیر اعلیٰی ماہنامہ "حکایت" لاہور
ب- وفیات ناموران پاکستان ناشر اُردو سائنس بورڈ . لاہور 2006ء صفحہ 571

بشکریہ گلوبل اردوفورم
السلام علیکم ! اعجاز بھائی شکریہ . حکایت کے مدیر کے حوالے سے آپ نے معلومات دیں . ایک مسئلہ ابھی باقی ہے کہ ’’داستان ایمان فروشوں کی ‘‘ کتاب کے ٹائٹل پر ’’ التمش ‘‘ لکھا ہوا ہے جبکہ مقدمہ ناشر کے بعد ’’ عنایت اللہ ‘‘ مکتوب ہے . اس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ دو الگ الگ شخصیات ہیں . اور کتاب کے مصنف ’’ التمش ‘‘ ہیں نا کہ ’’ عنایت اللہ ‘‘ اس حوالے سے ذرا وضاحت فرمادیں . شکریہ ..........
خضرحیات
کارکن
کارکن
Posts: 4
Joined: Sat Apr 16, 2011 2:24 am
جنس:: مرد

Re: ناول ’’ داستاں ایمان فروشوں کی ‘‘ کے مصنف ؟؟؟

Post by خضرحیات »

نورمحمد wrote:اتنا تو علم ہے کہ اس کے مصنف " عنایت اللہ التمش " ہی ہیں
نور محمد بھائی السلام علیکم ! آپ کی لب کشائی کا شکریہ . آپ سے بھی وہی سوال ہے حو اعجاز الحسینی کی خدمت میں عرض کیا ہے . اللہ آپ کو خوش رکھے
خضرحیات
کارکن
کارکن
Posts: 4
Joined: Sat Apr 16, 2011 2:24 am
جنس:: مرد

Re: ناول ’’ داستاں ایمان فروشوں کی ‘‘ کے مصنف ؟؟؟

Post by خضرحیات »

التمش کی مزید کتب اگر کسی بھائی کے پاس پی ڈی ایف کی شکل میں موجود ہیں تو یہاں لنک دے کر شکریہ کا موقع دے ............. اللہ حافظ
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ناول ’’ داستاں ایمان فروشوں کی ‘‘ کے مصنف ؟؟؟

Post by یاسر عمران مرزا »

یہ ناول کس چیز سے متعلقہ ہے؟
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: ناول ’’ داستاں ایمان فروشوں کی ‘‘ کے مصنف ؟؟؟

Post by فہیم »

یاسر عمران مرزا wrote:یہ ناول کس چیز سے متعلقہ ہے؟
سلطان صلاحدین ایوبی پر ہے.
یہ واقعی پڑھنے کے لائق ہے.اس وقت جو اسلام کے خلاف سازشیں ہو رہی تھیں اب بھی وہی صورت حال ہے
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ناول ’’ داستاں ایمان فروشوں کی ‘‘ کے مصنف ؟؟؟

Post by یاسر عمران مرزا »

بتانے کا شکریہ فہیم بھائی........
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ناول ’’ داستاں ایمان فروشوں کی ‘‘ کے مصنف ؟؟؟

Post by نورمحمد »

یاسر بھائ ، ، بہت بہترین ناول ہے . . کبھی فرصت کے اوقات میں پڑھ لیجئے گا
Post Reply

Return to “اردو ناول”