مرزا محسن صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

مرزا محسن صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by اعجازالحسینی »

اردونامہ کے پیارے سے ساتھی، مرزا محسن صاحب کو اپنی 26 سالگرہ مبارک ہو۔

اللہ کرے آنے والا سال ان کے لئے زندگی کے ہزاروں رنگ لے کر آئے،
اللہ کرے اس سال پچھلے سال ہونے والی ہر قسم کی بھول چوک کے کفارے کا سال ثابت ہو،
اللہ کرے اس سال انہیں اللہ تعالٰی کی خوشنودی، اور اس کی نصرت ساتھ رہے،
اللہ کرے اس سال ان کے آنگن میں وہ پھول کھلیں جن پر کبھی خزاں نا آئے۔


[center]Image

Image

Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مرزا محسن صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by نورمحمد »

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; r;o;s;e r;o;s;e ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مرزا محسن صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by بلال احمد »

محسن بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مرزا محسن صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by پپو »

مبارکاں مبارکاں محسن صاحب
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”