آج کی حدیث مبارکہ.........سلسلہِ حدیث مبارک

[center]فرما نبوی:جو شخص میری امت کے فائدے کی خاطر دین کے کام کی 40 حدیثیں سنائے گا (لکھ کریہ زبادنی یاد کرکے)اور حفظ کرے کا(حدیث زبانی یادکرےگا) خدا اُس کو قیامت کے دن عالموں اور شہیدوں کی جماعت میں اٹھائے گا.اور فرمایئگا کہ جس دروازہ سے چاہو جنت میں داخل ہوجاؤ
دوستوں :یہ کتابچہ "جوامع الکلم" بانی مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی شفیع عثمانی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی مرتب کردہ ہے. جسے میں سے روزانہ ایک ایک حدیث یہاں پیش کی جائے گی. تاکہ ہم بھی اس عظیم شان اجر میں شامل ہوجائیں. میں حفظ کی کلاس میں تھا جب بھی یہ 40 حدیثیں زبانی یاد کرائے جاتی تھی.الحمد اللہ
اگرچہ میں اس قابل تو نہیں کہ حدیث مبارک پیش کروں پھربھی جو ہوسکتا ہے. اس پر خدا کا شکرکروں بھی کم ہے.
اس کے ساتھ ساتھ میں تھوڑی سی تشریح بھی پیش کردونگا یہ حدیثیں عام زندگی میں بہت سے کاموں پر مبنی ہونگی جسے زبانی یاد کرنے سے کافی فائدہ ہوگا لہذا ہم سب روزانہ ایک ایک حدیث مبارکہ کو یاد کرینگے.
ان شاء اللہ اللہ ہمیں اس کا بہتر اجر عطاء کرےگا
[/center]

[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: آج کی حدیث مبارکہ.........سلسلہِ حدیث مبارک
سبحان اللہ
جزاک اللہ
جزاک اللہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آج کی حدیث مبارکہ.........سلسلہِ حدیث مبارک
سبحان اللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: آج کی حدیث مبارکہ.........سلسلہِ حدیث مبارک
جزاک اللہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: آج کی حدیث مبارکہ.........سلسلہِ حدیث مبارک
جزاک اللہ خیرا . . . بہت بہتریں سلسلہ ہے بھائ . .
Re: آج کی حدیث مبارکہ.........سلسلہِ حدیث مبارک
[center][/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: آج کی حدیث مبارکہ.........سلسلہِ حدیث مبارک
جزاک اللہ خیرا
Re: آج کی حدیث مبارکہ.........سلسلہِ حدیث مبارک
پپو بھیا اور تمام کا بہت بہت شکریہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آج کی حدیث مبارکہ.........سلسلہِ حدیث مبارک
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
أحسنت و الله يجزاك خير ........
أحسنت و الله يجزاك خير ........
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: آج کی حدیث مبارکہ.........سلسلہِ حدیث مبارک
{أضواء} wrote:السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
أحسنت و الله يجزاك خير ........
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آج کی حدیث مبارکہ.........سلسلہِ حدیث مبارک
[center][/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: آج کی حدیث مبارکہ.........سلسلہِ حدیث مبارک
اللہ آپ سب کو جزائے خیر عطا کرے
اور ھم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق دے۔
آمین
اور ھم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق دے۔
آمین
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آج کی حدیث مبارکہ.........سلسلہِ حدیث مبارک
اللهم آمين ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: آج کی حدیث مبارکہ.........سلسلہِ حدیث مبارک
جزاک اللہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آج کی حدیث مبارکہ.........سلسلہِ حدیث مبارک
يجزينا و يجزيك كل خيربلال احمد wrote:جزاک اللہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: آج کی حدیث مبارکہ.........سلسلہِ حدیث مبارک
جزاک اللہ خیرا" کثیرا" کثیرا