جی میل موشن کا تعارف

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

جی میل موشن کا تعارف

Post by علی خان »

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: جی میل موشن کا تعارف

Post by پپو »

کیا با ت ہے کیا بات ہے جناب
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جی میل موشن کا تعارف

Post by عتیق »

v;g v;g


:whew:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جی میل موشن کا تعارف

Post by اضواء »

بہت ہی خوب zub;ar
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جی میل موشن کا تعارف

Post by محمد شعیب »

wawwwwwwwww

گوگل تو واقعی ناممکن کو ممکن کر کے دکھا رہا ہے.
گونگے افراد اس ٹیکنالوجی سے زیادہ استفادہ کر سکتے ہیں.
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: جی میل موشن کا تعارف

Post by اعجازالحسینی »

zub;ar zub;ar
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جی میل موشن کا تعارف

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
asakpke
کارکن
کارکن
Posts: 42
Joined: Sun Jun 27, 2010 5:09 am

Re: جی میل موشن کا تعارف

Post by asakpke »

لگتا ہے اسکو کسی نے پوری طرح چیک نہیں کیا :lol:

جی میل موشن پر جا کر 'Try Gmail Motion' پر کلک کریں :P

یکم اپریل کو کیا ہو سکتا ہے؟ :devil:
عامر شہزاد
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جی میل موشن کا تعارف

Post by چاند بابو »

بہت خوب حیرت انگیز یار گوگل کی کیا با ت ہے اس کا ہر نیا فیچر اپنے یوزرز کو انگلی دانتوں تلے دبانے پر مجبور کر دیتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جی میل موشن کا تعارف

Post by چاند بابو »

لعنت ہے یار ا ن جھوٹوں پہ میں تو تعارفی ویڈیو دیکھ کر متاثر ہو چلا تھا لیکن پھر ٹرائی کرنے پر معلوم پڑا کہ مجھے دس اپریل کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

باقی آپ خود دیکھ لیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: جی میل موشن کا تعارف

Post by علی خان »

v_v_f
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”