معنی بتائیں . . . .
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
معنی بتائیں . . . .
آ تجھ کو بتاؤں میں تقدیر امم کیا ہے
شمشیر وسناں اول طاؤس ورباب آخر
کیا کوئی ان الفاظ کے معنی بتا سکتا ہے ِ . .
سناں :
رباب :
شمشیر وسناں اول طاؤس ورباب آخر
کیا کوئی ان الفاظ کے معنی بتا سکتا ہے ِ . .
سناں :
رباب :
Re: معنی بتائیں . . . .
[center]سناں[/center][center][/center]
[center]رباب[/center][center][/center]
[center]رباب[/center][center][/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: معنی بتائیں . . . .
جزاک اللہ خیرا" کثیرا"کثیرا
محمد بھائی . . . آپ تو ماہر استاد ہو . . . اس طرح سمجھا دیا کہ ان شاء اللہ زندگی بھر نہیں بھول سکتا .
محمد بھائی . . . آپ تو ماہر استاد ہو . . . اس طرح سمجھا دیا کہ ان شاء اللہ زندگی بھر نہیں بھول سکتا .
-
- کارکن
- Posts: 44
- Joined: Tue Mar 29, 2011 1:59 pm
- جنس:: مرد
Re: معنی بتائیں . . . .
السلام علیکم
بہت اچھا سلسلہ ہے ، اور میرے خیال سے اس کو جاری رہنا چاہئے
جو بھی اشعار ایسے ہیں جن کے معانی مشکل ہیں یہاں پوسٹ کئے جائیں تا کہ ایک ذخیرہ بن جائے
بہت اچھا سلسلہ ہے ، اور میرے خیال سے اس کو جاری رہنا چاہئے
جو بھی اشعار ایسے ہیں جن کے معانی مشکل ہیں یہاں پوسٹ کئے جائیں تا کہ ایک ذخیرہ بن جائے
Re: معنی بتائیں . . . .
اگر مفہوم جاننا ہے تو اس کا مطلب ہے پہلے تکالیف برداشت کرنی پڑتی ہیں تب جا کےعیش و عشرت میسر آتی ہے
-
- کارکن
- Posts: 44
- Joined: Tue Mar 29, 2011 1:59 pm
- جنس:: مرد
Re: معنی بتائیں . . . .
برادرم پپو
یہ آپ نے کس کا مفہوم بتایا ہے؟
شعر میں تو ایسا کوئی مفہوم نہ اشارۃ النص سے واضح ہو رہا ہے اور نہ ہی دلالۃ النص سے. بلکہ اس کا مفہوم مخالف بھی اگر لیا جائے تو وہ بھی اس کے برعکس ہے جو آپ بیان کر رہے ہیں.
یہ آپ نے کس کا مفہوم بتایا ہے؟
شعر میں تو ایسا کوئی مفہوم نہ اشارۃ النص سے واضح ہو رہا ہے اور نہ ہی دلالۃ النص سے. بلکہ اس کا مفہوم مخالف بھی اگر لیا جائے تو وہ بھی اس کے برعکس ہے جو آپ بیان کر رہے ہیں.
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: معنی بتائیں . . . .
بہت اچھی بات ہے. . . . اس سے معلومات میں بھی اضافہ ہوتے رہے گا . . . اور کسی کو شعر کا مفہوم بھی معلوم کرنا ہو تو ڈاکٹر کو کام میں بھی لگا سکتے ہیں . .
Re: معنی بتائیں . . . .
راجہ بھائی میں نےمفہوم لکھا نہ کہ تشریح لفاظی ترجمہ و تشریح اور چیز ہے جو کہا جارہا ہے اس کو آساں لفظوں میں آپ کیسے بیان کریں گے مراد میدان جنگ ہی نہیں زندگی کے ہر پہلو کو جہاں بھی مشکلات کا سامنا ہو یہ شعر محیط ہے آپ سے مودبانہ گذراش ہے لفاظی ترجمہ سے ہٹ کر اس کا مفہوم بیان کر دیں جس سے عام فہم آدمی بھی کچھ اخذ کر سکے ممنون ہونگاراجہ اکرام wrote:برادرم پپو
یہ آپ نے کس کا مفہوم بتایا ہے؟
شعر میں تو ایسا کوئی مفہوم نہ اشارۃ النص سے واضح ہو رہا ہے اور نہ ہی دلالۃ النص سے. بلکہ اس کا مفہوم مخالف بھی اگر لیا جائے تو وہ بھی اس کے برعکس ہے جو آپ بیان کر رہے ہیں.
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: معنی بتائیں . . . .
ڈاکٹر صاحب . .( وقت ملے تو . . .) اس شعر کی تھوڑی تشریح کر دیں گیں تو ہمارے بھی کچھ پلے پڑے گا .
نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا
کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا
نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا
کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا
Re: معنی بتائیں . . . .
بھائی یہ شعر دراصل حقیقی یعنی تصوف پر ہے اس کو جاننے کے لیے بندہ کا خدا سے جو تعلق ہے اس میں ذرا مضبوطی ہونا ضروری ہے یہ بھی مفہوم ہے،مطلب یہ ہے کہ اس دنیا کی زندگی وجودِ حقیقی یعنی خدا سے علیحدگی اور جدائی کا باعث ہوئی۔ جدائی سے پیشتر معرفت کی جو دولت و لذّت حاصل تھی، وہ باقی نہ رہی۔ روحیں پیدا کی گئی تھیں اور ان سے پوچھا گیا تھا: الست بربّکم، کیا میں تمہارا پروردگار نہیں ؟ تو سب کی فطرت سے ایک صدا بلند ہوئی یعنی “بلیٰ” بیشک تو ہی ہمارا پروردگار ہے۔ دنیا کے بکھیڑوں سے سابقہ پڑا تو وجودِ حقیقی سے قرب کی یہ کیفیت بھی جاتی رہی اور بندگی کے اقرار کا حق بھی ادا نہ ہو سکا۔ اسی حالتِ درد و غم نے ہستی کو فریاد پر مجبور کر دیا۔ درد و غم کے دو سبب ہوئے، اوّل وجودِ حقیقی سے جدائی، دوم اس کے حکم کی تعمیل میں کوتاہی۔ شاعر کہتا ہے کہ ہر نقش کیس کی شوخی تحریر کا فریادی ہے، جس کے باعث ہر تصویر نے کاغذی لباس پہن لیا ہے۔ ہستی کو تصویر اس لئے کہا کہ اس کا وجود حقیقی نہیں، غیر حقیقی ہے۔ مگر عارضی ہونے کے باوجود وہ اتنے رنج و ملال کا باعث ہوئی کہ ہر ہستی سراپا فریاد بن گئی۔
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: معنی بتائیں . . . .
آ تجھ کو بتاؤں میں تقدیر امم کیا ہے
شمشیر وسناں اول طاؤس ورباب آخر
اس شعر میں اقبال کہنا چاہتے ہیں کہ قومیں جہاد سے ترقی کرتی ہیں پھر بعد میں آنے والے لہو ولعب میں لگ کر ان ترقیوں کو خاک میں ملا دیتے ہیں.
یعنی قوم کی ترقی کا راض جہاد ہے، اور تنزلی کی علت رقص وسرور
شمشیر وسناں اول طاؤس ورباب آخر
اس شعر میں اقبال کہنا چاہتے ہیں کہ قومیں جہاد سے ترقی کرتی ہیں پھر بعد میں آنے والے لہو ولعب میں لگ کر ان ترقیوں کو خاک میں ملا دیتے ہیں.
یعنی قوم کی ترقی کا راض جہاد ہے، اور تنزلی کی علت رقص وسرور
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: معنی بتائیں . . . .
لفظ " لاہوتی " کے معنی کیا ہوتے ہیں؟؟؟
Re: معنی بتائیں . . . .
یہ روحانی درجات میں سےایک درجہ ہے ۔جب مرنے کے بعد انسان اپنا روحانی سفر شروع کرے گا اس میں سے گذرنا ہوگا ‘اس طبقہ جس میں ہم اس وقت ہیں ناسوت سے ملا ہوا ہے اس کے بعد جبروت ‘ملکوت ‘ہاہوت ‘ لاہوت ‘مقامات ہیں لاہوت بھی ایک مقام کا نام ہے ایک منزل ہے اعلیٰ ترین جنت بھی کہہ سکتے ہو
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: معنی بتائیں . . . .
اللہ اکبر . . . یہ سب تو پہلی دفعہ سن رہا ہوں . . . جزاک اللہ بھائی
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: معنی بتائیں . . . .
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
أحسنت و الله يجزاك خير ........
أحسنت و الله يجزاك خير ........
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: معنی بتائیں . . . .
لفظ " لحمیات" کے معنی کیا ہوتے ہیں؟؟؟
Re: معنی بتائیں . . . .
لحمیات (Protein)میں وہ تمام غذائیں شامل ہیں جو حیوانی غذائیں كہلاتی ہیں۔ مثلاً دودھ گوشت مچھلی انڈہ وغیرہ۔
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: معنی بتائیں . . . .
غالبا" . . . لمس کے معنی چھونے کے ہوتے ہیں