[center]
[/center]
ایم ایس ورڈ کلاس 2
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایم ایس ورڈ کلاس 2
بہت خوب استانی جی بہت اچھی جا رہی ہیں آپ۔
ویسے آپ نے تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف نہیں کروایا ہے۔
ہم صرف اتنا ہی جانتے ہیں کہ آپ اللہ تعالٰی سے محبت کرتی ہیں۔
کیا اللہ تعالٰی بھی چاہتا ہے آپ کو؟؟؟؟
ویسے آپ نے تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف نہیں کروایا ہے۔
ہم صرف اتنا ہی جانتے ہیں کہ آپ اللہ تعالٰی سے محبت کرتی ہیں۔
کیا اللہ تعالٰی بھی چاہتا ہے آپ کو؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: ایم ایس ورڈ کلاس 2
بہت خوب استانی جی
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: ایم ایس ورڈ کلاس 2
بہت خوب . . . .
زارا جی .... آپ ms excel کے شارٹ کٹس کے بارے میں کچھ بتا دیں تو نوازش ہوگی . .
زارا جی .... آپ ms excel کے شارٹ کٹس کے بارے میں کچھ بتا دیں تو نوازش ہوگی . .
Re: ایم ایس ورڈ کلاس 2
السلامُ علیکمچاند بابو wrote:بہت خوب استانی جی بہت اچھی جا رہی ہیں آپ۔
ویسے آپ نے تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف نہیں کروایا ہے۔
ہم صرف اتنا ہی جانتے ہیں کہ آپ اللہ تعالٰی سے محبت کرتی ہیں۔
کیا اللہ تعالٰی بھی چاہتا ہے آپ کو؟؟؟؟
اچھا سوال ہے کہ کیا اللہ مجھے مجھے چاہتا ہے؟
اسکا جواب بذات خود میری زات ہے اورآج تک جو اُس سے مانگا مجھے ملا ہے. کیا اُسکی محبت کیلئے یہ کافی نہیں کہ جو میں نے مانگامجھے مل گیا؟ میں نے اللہ کو اللہ سے مانگا اوراُس نے اپنی محبت کا پودا میرے دل میں اُگا دیا جو آج تناور درخت بن چُکا ہے.
Re: ایم ایس ورڈ کلاس 2
محترم عتیق اوراعجازالحسینی بھائی پسندیدگی کا شُکریہ
Re: ایم ایس ورڈ کلاس 2
جی ایم ایس ورڈ کیساتھ ابھی ایکسل بھی شیئر کروں گی. سیکشن نہ ہونے کی وجہ سے میں پہلے ایک کی بُنیاد مکمل کروانا چاہتی ہوں تاکہ لیکچرزبکھریں نہ.نورمحمد wrote:بہت خوب . . . .
زارا جی .... آپ ms excel کے شارٹ کٹس کے بارے میں کچھ بتا دیں تو نوازش ہوگی . .