اچھی ہوسٹنگ کی ضرورت ہے.

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

اچھی ہوسٹنگ کی ضرورت ہے.

Post by amqmz »

السلام علیکم!
امید ہےکہ آپ سب خیریت سے ہوں گے . مجھے ایک اچھی ہوسٹنگ کی ضرورت ہے اس بارے میں میری رہنمائی فرمائیں.شکریہ.
یا اللہ سب کی خیر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اچھی ہوسٹنگ کی ضرورت ہے.

Post by شازل »

آپ اپنی ضروریات بتائیں تو شاید اچھی طرح آپ کی مدد ہوسکتی ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اچھی ہوسٹنگ کی ضرورت ہے.

Post by چاند بابو »

ذیشان بھیا ہوسٹ گیٹار مہنگی سروس ضرور ہے لیکن میں اس سروس سے بہت خوش ہوں۔
خاص طور پر ان کی سپورٹ سروسز بہت بہترین ہیں اگر آپ کچھ زیادہ رقم خرچ سکتے ہیں تو ہوسٹ گیٹار سے بہتر میں اور کوئی نہیں کہوں گا۔
ویسے آپ کو کتنی سپیس چاہئے کتنی ڈیٹابیس چاہیں وغیرہ وغیرہ اور آپ کی سائیٹس کتنی ہیں اور ٹریفک کیا ہے،
یہ بتائیں اس کے بعد اگر چاہیں تو اردونامہ والی ہوسٹنگ شئیر بھی کی جا سکتی ہے۔کیونکہ ہمارے پاس ابھی بہت گنجائش موجود ہے۔
اس سے اردونامہ کا بھلا تو ہو گا ہی لیکن ساتھ میں آپ کو بھی یہ کام شاید سستا پڑ جائے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اچھی ہوسٹنگ کی ضرورت ہے.

Post by محمد شعیب »

چاند بابو کا مشورہ اچھا ہے. اردو نامہ کی سالانہ ہوسٹنگ کا خرچہ شاید چاند بابو اکیلے ہی ادا کرتے ہیں. اس طرح کچھ بوجھ کم ہو جائے گا.
ویسے میرے پاس آئی ایکس ویب ہوسٹنگ ہے. ان کی سروسز اور کنٹرول پینل بہت اچھا ہے.
آپ کی سائٹ اگر جوملہ یا ورڈ پریس پر ہے تو اسے اپلوڈ نہیں کرنا پڑے گا. اور پی ایچ پی بی بی کو بھی اپلوڈ نہیں کرنا پڑے گا.
بہت کچھ سرور سے آپشنل انسٹال ہو جائیں گے.
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”