تمام احباب اردو نامہ کو بریانی کی دعوت

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

تمام احباب اردو نامہ کو بریانی کی دعوت

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
ایہہ لوجی شاہ جی تسی بٹیر کھانے سی تے پہلے دسناں سی ۔ چلو خیر میں تواڈے واسطے تھوڑے جئے بٹیر لے آیا واں قبول کرو۔
Image
چاند بابو نے اکیلے اکیلے ہم سب کو چھوڑ کر دو چار کا ہی بھلا کررہے ہیں.
اس لئے میں نے سب کیلئے دعوت کا انتظام کردیا
خود بھی دعوت اڑائیں. اپنے دوستوں سے بھی اردو نامہ پر دعوت اڑوائیں :lol: :lol: :lol: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

Image
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: تمام احباب اردو نامہ کو بریانی کی دعوت

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ آفاق بھائی۔
ایسی دعوتوں میں بہت کم لوگ غریبوں کو یاد کرتے ہیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تمام احباب اردو نامہ کو بریانی کی دعوت

Post by چاند بابو »

[center]ارے واہ جی آفاق بھیا

ہم نے تو خود اس کی تیاری میں حصہ لیا ہے۔

یقین نہیں آیا نا؟

یہ لیجئے ثبوت


Image

Image

Image

اور پھر اراکینِ اردونامہ نے خوب موجیں بھی کیں۔

یہ دیکھئے

Image

Image

Image

Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: تمام احباب اردو نامہ کو بریانی کی دعوت

Post by اعجازالحسینی »

واہ جی واہ

[blink2][center]انّے واہ[/center][/blink2]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: تمام احباب اردو نامہ کو بریانی کی دعوت

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
واہ جی واہ کیا کہنے
کیسا مال باہر نکلوالیا
اسے کہتے ہیں جھینگا لگا کر وہیل پکڑنا
ویسے ان تصاویر میں چاند غروب ہے.
میری تصویر میں آگے جو کھڑا ہے اسکے آگے بیٹھا ہوا شخص میرا بھانجا ہے.... :mrgreen: :mrgreen: :lol: :lol:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: تمام احباب اردو نامہ کو بریانی کی دعوت

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی آپ کا بھی جواب نہیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تمام احباب اردو نامہ کو بریانی کی دعوت

Post by شازل »

لیکن درمیان میں جو گوشت پڑا ہے ،پائنچے اوپر کرکے اسے اٹھائیں گے یا کنڈیاں پھینک کر، :P
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: تمام احباب اردو نامہ کو بریانی کی دعوت

Post by اعجازالحسینی »

کنڈیاں پھینک کر، :P
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تمام احباب اردو نامہ کو بریانی کی دعوت

Post by چاند بابو »

شازل wrote:لیکن درمیان میں جو گوشت پڑا ہے ،پائنچے اوپر کرکے اسے اٹھائیں گے یا کنڈیاں پھینک کر، :P

نہیں نہیں کھاتے کھاتے اس تک پہنچنا ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: تمام احباب اردو نامہ کو بریانی کی دعوت

Post by نورمحمد »

واہ مزہ آ گیا
Post Reply

Return to “تصاویر”