اردونامہ کلینڈر کو کہاں لگاوں؟؟؟؟؟

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

اردونامہ کلینڈر کو کہاں لگاوں؟؟؟؟؟

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
2010ء 1431ھ کا اردو نامہ.آرگ کلینڈر
تاریخ عربی میں اپنے یہاں سے شاید کچھ فرق ہو.

Image
web>Ms word>pdf>than adobe وہاں بہت تدوین نہیں کی اسلئے تھوڑا سمجھ بوجھ لینا.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کلینڈر کو کہاں لگاوں؟؟؟؟؟

Post by چاند بابو »

واہ بہت خوب

بہت خوبصورت کیلنڈر ترتیب دیا ہے آپ نے

اسے ڈاونلوڈ سیکشن میں لگایئے تاکہ تمام لوگ اسے ڈاونلوڈ کر سکیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اردونامہ کلینڈر کو کہاں لگاوں؟؟؟؟؟

Post by اسداللہ شاہ »

بہت اچھا ہے.
شکریہ
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اردونامہ کلینڈر کو کہاں لگاوں؟؟؟؟؟

Post by نورمحمد »

بہت خوب
Post Reply

Return to “تصاویر”