آپ انجکشن لیتے وقت کیسا محسوس کرتے ہیں‌؟‌؟‌؟

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

آپ انجکشن لیتے وقت کیسا محسوس کرتے ہیں‌؟‌؟‌؟

Post by نورمحمد »

Image
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: آپ انجکشن لیتے وقت کیسا محسوس کرتے ہیں‌؟‌؟‌؟

Post by مدرس »

پہلے آپ اپنا بتائیں v;e;r;y;happ;y
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ انجکشن لیتے وقت کیسا محسوس کرتے ہیں‌؟‌؟‌؟

Post by چاند بابو »

ہم تو بھئی کچھ ایسا محسوس کرتے ہیں۔
ویسے اس بچے کے دل میں جو کچھ ہے ہمارے دل میں ڈاکٹر کے لئے اب تک یہی جذبات ہوتے ہیں۔


[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: آپ انجکشن لیتے وقت کیسا محسوس کرتے ہیں‌؟‌؟‌؟

Post by یاسر عمران مرزا »

ہا ہا ہا... چھوٹی سی سوئی چھبنے سے کوئی فرق تو نہیں‌پڑتا، تاہم منہ سے ہلکی سی 'سی' ضرور نکل جاتی ہے.
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انجکشن لیتے وقت کیسا محسوس کرتے ہیں‌؟‌؟‌؟

Post by عتیق »

h;a;h;a h;a;h;a
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آپ انجکشن لیتے وقت کیسا محسوس کرتے ہیں‌؟‌؟‌؟

Post by نورمحمد »

اچھا میں ایک بات اس متعلق مختصرا" عرض کرتا ہوں -

انجکشن سے بہت سارے افراد خوف کھاتے ہیں . میرا بھی پہلے کچھ یہی حال تھا - مگر بعد میں جب حکایات صحابہ ' حیاۃ الصحابہ و دیگر کتب میں صحابہ کے جنگی کارنامے پڑھے تو جب بھی انجکشن کا موقع آتا ہے تو ان واقعات کو ذہن میں لاتا ہوں اور ان سے انجکشن کی سوئی کا موازنہ کرتا ہوں - تو اللہ کے کرم سے کچھ محسوس ہی نہیں ہوتا -

بھئی یہ میری اپنی بات بتا دی ہے ہو سکتا ہے کوئی اورمیرے جیسا کمزور دل بھی اس سے فائدہ اٹھائے
Post Reply

Return to “تصاویر”