ماں باپ کے چودہ حقوق ہیں

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

ماں باپ کے چودہ حقوق ہیں

Post by عتیق »

[center]ایک دوست کی طرف سے ای میل کے ذریعے والدین کے حقوق پر یہ مضمون ملا جو آپ لوگوں کے سامنے پیش کررہا ہوں
ماں باپ دنیا میں سب سے بڑی نعمت ہیں. ماں نہ ہوں تو دل کو دلاسہ دینے والا کوئی نہیں ہوتا اور اگر باپ نہ ہوں تو زندگی کے دوڑ میں اچھا مشورہ دینے والا کوئی نہیں ہوتا خیر یہ تو دنیا وی سونچ ہیں جو دل میں آیا کہ دیا مگر حقیقت ہے کہ جس کے پاس ماں باپ ہے وہ مالا مال ہے.اللہ ہمیں اپنے والدین کی اہمیت کو سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائیں


Image[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ماں باپ کے چودہ حقوق ہیں

Post by افتخار »

سبحان اللہ
اللہ ھم سب کو توفیق دے۔
آمین
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ماں باپ کے چودہ حقوق ہیں

Post by اعجازالحسینی »

جزاک اللہ ۔

اللہ ہم سب کو والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ! آمین
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ماں باپ کے چودہ حقوق ہیں

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ عیتق بھیا شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
یہ چودہ کے چودہ والدین کے حقوق اور اولاد کے فرائض ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ماں باپ کے چودہ حقوق ہیں

Post by عتیق »

جی بلکل اللہ تعالی سب سے پہلے مجھے پھر آپ لوگوں کو اس پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ماں باپ کے چودہ حقوق ہیں

Post by نورمحمد »

اللہ تعالی ہمیں والدین کی قدر کرنے کی توفیق نصیب کرے - آمین

شکریہ عتیق بھائی
Post Reply

Return to “تصاویر”