TP Linkکا Passwordمعلوم کیا جاسکتا ہے؟؟؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

TP Linkکا Passwordمعلوم کیا جاسکتا ہے؟؟؟

Post by rohaani_babaa »

اسلام علیکم دوستو!
کیا ٹی پی لنک کا پاس ورڈ معلوم کیا جاسکتا ہے؟؟؟؟؟
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: TP Linkکا Passwordمعلوم کیا جاسکتا ہے؟؟؟

Post by چاند بابو »

روحانی بابا جی میرے خیال میں تو اس کا پاسورڈ وہی ہوتا ہے جو آپ کے آئی ایس پی نے آپ کو دیا ہوتا ہے۔
پی ٹی سی ایل کی صورت میں عموما یہ admin ہی ہوتا ہے یوزر نیم اور پاسورڈ کےلئے۔

دوسری صورت میں اگر آپ نے ٹی پی لنک پر اپنا یوزر نیم اور پاسورڈلگایا ہوا ہے اور اسے بھول گئے ہیں۔
تو ایسی صورت میں آپ کو راؤٹر ری سیٹ کرنا ہو گا۔

اس کے لئے آپ پانے Router کو بند کر دیں اور پاور کیبل بھی اتار دیں۔
اب Router کے پچھلے حصے پر آپ ایک چھوٹا سا بٹن دیکھیں گے Reset نام کا
جو کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے۔

[center]Image[/center]

اس بٹن کو کسی کیل یا باریک پن وغیرہ کی مدد سے دبائیں اور دبا کر رکھتے ہوئے اپنے Router کو چلا دیں، یعنی اس کی پاور کیبل لگا دیں اور آن کرنے کا بٹن دبا دیں۔
اس بٹن کو Router چلنے کے بعد بھی کم ازکم پندرہ سیکنڈ تک دبائے رکھیں ۔
اب اس بٹن کو چھوڑ دیں اور Router کے ری سٹارٹ ہونے کا انتظار کیجئے۔

لیجئے آپ کا Router ری سیٹ ہو چکا ہے اور اب اس کا ڈیفالٹ یوزرنیم اور پاسورڈ admin ہو چکا ہے۔
یاد رہے اس طریقہ سے ری سیٹ کرنے پر اس کی تمام کنفگریشن بھی ختم ہو جائے گی اور آپ کو کنفگریشن دوبارہ سے کرنا ہو گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد عمر الحسنی
کارکن
کارکن
Posts: 75
Joined: Sun Jan 16, 2011 2:22 pm
جنس:: مرد

Re: TP Linkکا Passwordمعلوم کیا جاسکتا ہے؟؟؟

Post by محمد عمر الحسنی »

یہ کرنے سے پہلے یہ confirm کرلیں کے آپ کو اپنیid اورpassword پتا ہے....ورنا تو بہت مسئلہ ہوجائگا....
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: TP Linkکا Passwordمعلوم کیا جاسکتا ہے؟؟؟

Post by عتیق »

کیا تم نے ٹپ لنک کا راوٹر لیا ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: TP Linkکا Passwordمعلوم کیا جاسکتا ہے؟؟؟

Post by علی خان »

روحانی بابا کیا آپ کسی دوسرے کے وائرلیس روٹر کا پاسورڈ تو نہیں معلوم کرنا چاہ رہیں ہیں.
اگر وہ ہے، تو پھر اسکے لئے اپکو جگاڑ کرنی پڑے گی. اور ہاں اُس روٹر پر میک فلڑ لگا ہوا ہو. تو پھرکام مشکل ہے. ہاں اگر پاس ورڈ ہے، تو پھر اسکے لئے کافی سافٹ ویئر موجود ہیں جو وہ پاسورڈ معلوم کر سکتے ہیں.

اور اگراپکا سوال صرف اپنے روٹر کے پاسورڈ کا ہے، تو پھر اسکے لئے تو ماجد بھائی نے مکمل تفصیل فراھم کر دی ہے
.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: TP Linkکا Passwordمعلوم کیا جاسکتا ہے؟؟؟

Post by بلال احمد »

میرے خیال میں صرف رئوٹر کا پاسورڈ ہوگا کیونکہ میک فلٹر بہت کم لوگ لگاتے ہیں |(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: TP Linkکا Passwordمعلوم کیا جاسکتا ہے؟؟؟

Post by rohaani_babaa »

بقول شاعر
اگر میرے شکوے کو سمجھا تو رضوان(دروغہ جنت) سمجھا
مجھے جنت سے نکالا ہوا انسان سمجھا

اشفاق بھائی میرے دل کی بات کو پا گئے ہیں اشفاق بھائی صرف سوفٹ ویئر کا نام تحریر کریں باقی اس کو کدھر سے اٹھانا ہے یہ کام ہمارا ہے آپ صرف سوفٹ ویئر کا نام بتائیو۔ لیکن ایک نہیں دو تین تاکہ اگر ایک کی keys نہ ملیں تو دوسرے کی تو مل ہی جائیں گی۔ v;e;r;y;happ;y
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: TP Linkکا Passwordمعلوم کیا جاسکتا ہے؟؟؟

Post by علی خان »

وہ سب کچھ میں اردونامہ کی پالیسی کی وجہ سے اپکو یہاں شئیر نہیں کر سکوںگا، بہرخال اپکے باس میرا موبائل نمبر موجود ہے، اپ مجھ سے رابطہ کرلیں، تو وہ سافٹ وئیر اور اسکا ٹیوٹوریل میں اپ سے شئیر کرلونگا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: TP Linkکا Passwordمعلوم کیا جاسکتا ہے؟؟؟

Post by عتیق »

کس پر sms پر ؟
کاش ہم بھی سن سکتے ;( ;(
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”