بی بی مر غی پال لو

معاشرے اور معاشرت پر مبنی تحاریر کے لئے یہاں تشریف لائیں
Post Reply
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

بی بی مر غی پال لو

Post by نورمحمد »


سرکار میرے لیے دعا کریں میراشوہرمیری طرف توجہ ہی نہیں دیتا کو ئی ایسا طریقہ بتائیں کہ وہ میری طرف متوجہ ہو جائے بزرگ نے جو اب دیا۔بی بی مر غی لو ،اب وہ بڑی پر یشان کہ پیر صا حب کو کیا ہو گیا ،کل تک تو خو ب سنتے تھے اب اونچا سننے لگے ذرازور سے چیخ کر کہا حضرت صاحب میرے لیے دعا کیجئے !

میں بہت پر یشا ن ہو ں پیر صا حب نے آہستہ سے کہا بی بی میں کہہ رہا ہو ں مر غی پا ل لو اب وہ پر یشان کہ آج پیر صا حب کو کیا ہو گیا ہے میں تو ان سے دعا کے لئے کہتی ہو ں اور پیر صاحب مر غی پا لنے کو کہتے ہیں پھر عر ض کیا کہ حضر ت میں سمجھی نہیں ،آپ ذرا اچھی طر ح سمجھا دیں تو پیر صا حب نے فرمایا بی بی صا حبہ ایک قصہ ہے قصہ سے با ت خو ب سمجھ میں آجا ئے گی دو گھر قریب قریب تھے ایک امیر گھر تھا کھا تا پیتا اور اایک ذرا غریب گھر تھا بیچ میں ایک دیو ار تھی اس دیو ار میں ایک کھڑکی تھی تو جب اس غریب گھر میں کوئی مہمان آتا تو غریب گھر والی پڑو س کے گھر منھ ڈال کر کہتی کہ مہما ن بے وقت آگئے ہیں کچھ انتظام ممکن نہیں ایک انڈا دیدو تو کام چل جائے گا،ایک بار ہوا دو با ر ہو ااور جب با ر با ریہ وا قعہ پیش آیا تو جل کر کہنے لگی کہ بی بی ہمسا ئی ایک مر غی پا ل لو قصہ ختم ہو جا ئے فرصت ہو جا ئے گی تو بیگم صا حبہ میں تم سے وہی کہتا ہو ں کہ اللہ کے سا تھ تعلق کر لو اللہ سے دعا کرنا مانگنا سیکھ لو سب مشکلیں آسا ن ہو جا ئیں گی
۔
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: بی بی مر غی پال لو

Post by مدرس »

جزاک اللہ بہت اچھی بات بتائی
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بی بی مر غی پال لو

Post by چاند بابو »

بہت خوب، نورمحمد بھیا بہت ہی حکمت اور دانائی کی بات شئیر کی۔
اللہ تعالٰی ہم سب کو صرف اور صرف اسی سے لو لگانے کی سعادت عطا فرمائے آمین۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “معاشرہ اور معاشرت”