پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے
[center][/center]
Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے
بہترین معلومات کے لیے بہت بہت شکریہ
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے
بھیا آپکا بھی بہت بہت شکریہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے
ارے واہ کیا بات ہے مرغا نا ہوا کوئی گائے ہو گئی کیونکہ اتنے میں تو گائے آ جاتی ہے جو سو مرغوں سے ایک ساتھ لڑائی کر سکتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے
اور بٹیر کے بارے میں کیا خیال ہے جو کہ لاکھوں میں فروخت ہوتا ہے
Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے
شیئرنگ کے لئے شکریہ. مرغے لڑانے کے بہت بہت شوقین لوگ ہوتے ہیں اور شرطیں لگا کر لاکھوں کماتے ہیں. لیکن جو آخر میں انجام لکھا ہے وہ ہی ہوتا ہے. مطلب
حلال کر کے دعوت اڑائی جاتی ہے ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
حلال کر کے دعوت اڑائی جاتی ہے ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے
کیا مطلب شازل بھیا کیا واقعی بٹیر بھی اتنے مہنگے ملتے ہیں،شازل wrote:اور بٹیر کے بارے میں کیا خیال ہے جو کہ لاکھوں میں فروخت ہوتا ہے
ہمارے ہاں تو بیس تیس روپے کا ملتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے
وہ کھانے والا ہوتا ہے ناکہ لڑائی والا شازل بھیا سچ کہ رہے ہیںچاند بابو wrote:کیا مطلب شازل بھیا کیا واقعی بٹیر بھی اتنے مہنگے ملتے ہیں،شازل wrote:اور بٹیر کے بارے میں کیا خیال ہے جو کہ لاکھوں میں فروخت ہوتا ہے
ہمارے ہاں تو بیس تیس روپے کا ملتا ہے۔
Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے
چاند بھائی آپنے ایسے ہی قیمت لکھ دی. کرنا یہ تھا بیس تیس کے دو چار بٹیر لے کر شازل بھائی کو لاکھوں کے دے دینے تھےچاند بابو wrote:کیا مطلب شازل بھیا کیا واقعی بٹیر بھی اتنے مہنگے ملتے ہیں،شازل wrote:اور بٹیر کے بارے میں کیا خیال ہے جو کہ لاکھوں میں فروخت ہوتا ہے
ہمارے ہاں تو بیس تیس روپے کا ملتا ہے۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے
بھئی اب بھی موقع ہے . .. شازل بھائی کے آنے سے پہلے پہلے بات پکی کر لو
Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے
واہ یونہی لے لوں
لڑا کرلوں گا
لڑا کرلوں گا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے
شازل wrote:واہ یونہی لے لوں
لڑا کرلوں گا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے
شازل بھیا اس کام کے لئے تو کوئی شادی شدہ بٹیرنی لینا پڑے گی کیونکہ سنا ہے کہ شادی شدہ مونث لڑائی میں کافی ماہر ہوتی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے
شئرنگ کا شکریہ ، اتنا مہنگا مرغا............
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے
یاسر بھیا بات تو کچھ ایسی ہی ہے
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے
اعجاز بھائ . . . . یہ مرغے تو آپ کے گھوڑوں سے زیادہ مہنگے ہیں
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے
بات اپنے اپنے شوق کی ہے بھیا
Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے
شازل بھائی کو تو کافی تجربہ ہوگا ان باتوں کاچاند بابو wrote:شازل بھیا اس کام کے لئے تو کوئی شادی شدہ بٹیرنی لینا پڑے گی کیونکہ سنا ہے کہ شادی شدہ مونث لڑائی میں کافی ماہر ہوتی ہیں۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا