[center]جس ملک میں حکمران ظالم ہو اس ملک کا تو حال ہی برا ہوتا ہے.اور پھر اگر اس ملک میں مسلمان حکمران ہونے کے باوجود ایسا ہو ؟
بڑی افسوسناک بات ہے کہ ہمارے ملک کے وزیرداخلہ کو قران کریم کی تلاوت نہیں آتی ہے.اور جب غلطی کا احساس دلا دیا گیا ہوتو کہتے ہیں کہ میرے پاس ایسا ہیں لکھا ہے.
ایک تو غلط پڑہنا پھر یہ بھی کہنا کہ غلط لکھا ہے.اور دوسری بات کہ دیکھ کر پڑہنا وہ بھی ایس سورۃ جو دو سال کے بچوں کا کہو تو فر فرسنا دیتے ہیں.
اللہ کے بندے تو نماز میں کیا پڑہتا ہے.
صدارت کے سارے عہد ے دار بھی جاہل ہے.اس کی غلطی میں ہنس رہے ہیں.
قران کریم کی تلاوت میں ایمان کے زائل ہونے کا بھی خطرہ ہوتا ہے.
عام انداز میں قران کریم کی تلاوت نہیں آتی
ایسے حکمران ہونگے تو پھر ملک کا کیا ہوگا
آپ حضرات خود فیصلہ کریں[/center]
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=kBdy8_Vx56E[/utvid]
_____________
www.jamiamadnia.com
ہائے افسوس ہماری حکومت پر
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
ہائے افسوس ہماری حکومت پر
Last edited by عتیق on Fri Dec 31, 2010 8:39 am, edited 2 times in total.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: ہائے افسوس ہماری حکومت پر
[center]خدا کی قسم مجھے بھی شرم آرہی ہے
افسوس سد افوس
مرنے کے بعد کیا بنے گا ؟[/center]
افسوس سد افوس
مرنے کے بعد کیا بنے گا ؟[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ہائے افسوس ہماری حکومت پر
لا حول و لاقوة الا بالله العلي العظيم حسبي الله و نعم الوكيل
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: ہائے افسوس ہماری حکومت پر
لنعت ہے ان پر
ےیہ کیا خا ک حکومت کریں گئے
ےیہ کیا خا ک حکومت کریں گئے
Re: ہائے افسوس ہماری حکومت پر
بابا جی wrote:لنعت ہے ان پر
ےیہ کیا خا ک حکومت کریں گئے
میرے بھائی ان پر تو ویسے ہی لعنت برس رہی ہے.؟
-------------------
www.jamiamadnia.com
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: ہائے افسوس ہماری حکومت پر
بہت افسوس کی بات ہے کہ ایک چلتا پرزہ جو کہ ہر بات بے تکان بولتا ہے اسے سورت یاد نہیں ہے
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: ہائے افسوس ہماری حکومت پر
شرم کس بات کی آ رہی ہے بھیا ؟
یہ باتیں آپکو آج پتہ چلیں
یہ باتیں آپکو آج پتہ چلیں
Re: ہائے افسوس ہماری حکومت پر
یاسر عمران مرزا wrote:شرم کس بات کی آ رہی ہے بھیا ؟
یہ باتیں آپکو آج پتہ چلیں
یاسر بھیا آپ کتنے برسوں سے جانتے ہیں؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]