اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے کا طریقہ
اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے کا طریقہ
آپ بھی اپنا ایس ایم ایس گیٹ وے بنا سکتے ہیں اس کے ذریعے آپ کی ویب سائٹ دنوں میں ترقی کرے گی اور ھزاروں وزٹرز روز آئے گے اس کے لئے آپ کو چاہئیے
سم کارڈ + موڈیم + ڈیٹا کیبل + گیٹ وے سافٹ وئیر
گیٹ وے سافٹ وئیر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں کلک کریں
ویڈیو دیکئھیے کہ کمپیوٹر سے جی ایس ایم موڈیم کے ذریعے کیسے ایس ایم بھیجتے ہیں کلک کریں
مزید معلومات کے لئے یہاں پر کلک کریں

مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں
چاند بابو آپ کیا کہتے ہیں ایس ایم ایس گیٹ وے کے بارے میں
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک
ارے عاطف بھیا آپ کے کیا کہنے، کمال کرتے ہو آپ بھی۔
لیجئے میرا جواب صرف اتنا سا ہے کہ
مجھے یہ پوسٹ اسقدر پسند آئی کہ میں نے یہ بہتر سمجھا کہ اسے ایک الگ پوسٹ کی شکل میںلگایا جائے تاکہ مستقبل میںکوئی بھی اسے حاصل کرسکے۔
عاطف بھیا آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے ایک بہت خوبصورت چیز شئیر کی ہے۔
ویسے میں کافی عرصے سے اس بارے میںمعلومات حاصل کرنے کی خواہش رکھتا تھا۔
آپ کی وساطت سے یہ خواہش پوری ہو گئی جزاک اللہ۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک
واقعی کمال کی چیز ہے لیکن خرچے والا کام ہے
پاکستانی تو فری کاموں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں.
Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک
عاطف بھائی یہ موڈیم کتنے کا ہے؟ اور پاکستان میں دستیاب ہے؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک
اس سے سائٹ کے صارفین جو بھی ایس ایم ایس بھیجیں گے اسکا خرچہ ہمیں اٹھانا پڑے گا ؟
کافی مہنگا کام ہے چھوٹی چھوٹی سائٹس کے لیے.
کافی مہنگا کام ہے چھوٹی چھوٹی سائٹس کے لیے.
Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک
موڈیم کی جگہ آپ موبائل فون بھی استعمال کر سکتے ہیں - خرچے کا تو کام ہے لیکن گوگل کا پیج رینک بڑھ جائے گا اور اس کے علاوہ آپ وسٹرز سے بہت سے فائدے حاصل کر سکتے ہیں
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک
موبائل والا طریقہ بھی بتا دیں عاطف بھائیعاطف wrote:موڈیم کی جگہ آپ موبائل فون بھی استعمال کر سکتے ہیں - خرچے کا تو کام ہے لیکن گوگل کا پیج رینک بڑھ جائے گا اور اس کے علاوہ آپ وسٹرز سے بہت سے فائدے حاصل کر سکتے ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک
بس موڈیم کی جگہہ کوئی بھی جی پی ار ایس اینیبل موبائل لگا دے
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک
لیکن عاطف بھیا موبائل کو اس سافٹ وئیر کے ساتھ کنفگر کیسے کرنا ہے؟
اور اس کے لئے بھی کیا یہی کیبل استعمال کی جائے گی یا اس موبائل کی اپنی ڈیٹا کیبل استعمال ہو گی؟
اور اس کے لئے بھی کیا یہی کیبل استعمال کی جائے گی یا اس موبائل کی اپنی ڈیٹا کیبل استعمال ہو گی؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک
ایک اور بات بتائیے.
اس طرح ان لمیٹیڈ میسج بھیجنے کے لیے موبائل کمپنوں کے کونسے پیکج سوٹ ایبل ہیں.

میری معلومات کے مطابق یوفون سے 4 روپے میںروزانہ 500 میسج بھیجے جا سکتے ہیں.
اگر آئی پی کی مناسب تے لاک کر کے ایک یوزر کو روزانہ 5 میسج بھیجنے کی اجازت دی جائے تو 100 یوزر اس سروس سے استفادہ کر سکتے ہیں. اس کے علاوہ کوئی اور سستی سروس بھی ہے ؟
اگر آئی پی کی مناسب تے لاک کر کے ایک یوزر کو روزانہ 5 میسج بھیجنے کی اجازت دی جائے تو 100 یوزر اس سروس سے استفادہ کر سکتے ہیں. اس کے علاوہ کوئی اور سستی سروس بھی ہے ؟
Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک
ویسے تو یوفون کا 8000میسج والا پیکج بھی ہے لیکن یہ ماہانہ ہے. اس کا طریقہ تو پھر یہی ہو گا کہ اس کے ختم ہونے پر پھر سے ایکٹویٹ کر لیا جائے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک
اور اسکی قیمت کیا ہے
8000 میسج کتنے روپوں میں.
8000 میسج کتنے روپوں میں.
Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک
صرف 96 روپے بشمول ٹیکس (مطلب اس میں ٹیکس بھی شامل ہوں گے)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک
بتانے کا شکریہ بلال بھائی.
Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک
یو کم کم یاسر بھائییاسر عمران مرزا wrote:بتانے کا شکریہ بلال بھائی.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک
میں تو آ گیا ہوں جناب. پھر سے آؤں کیا ؟
Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک
بھائی جان آپ کے لئے تو ہم ہر وقت حاضر ہیں جب دل کرے آجائیں اچھی خاطر کریں گےیاسر عمران مرزا wrote:میں تو آ گیا ہوں جناب. پھر سے آؤں کیا ؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک
بلال احمد wrote:بھائی جان آپ کے لئے تو ہم ہر وقت حاضر ہیں جب دل کرے آجائیں اچھی خاطر کریں گےیاسر عمران مرزا wrote:میں تو آ گیا ہوں جناب. پھر سے آؤں کیا ؟