ورڈ پریس بلاگ کو ایک ہوسٹنگ سے دوسری پر منتقل کرنا۔

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈ پریس بلاگ کو ایک ہوسٹنگ سے دوسری پر منتقل کرنا۔

Post by چاند بابو »

مدرس wrote:ہائیں تو میں بھی یہ دعا ء کرتا ہوں‌کہ اردو نامہ میرا ہوجائے اور چاند بابو رجسٹر یوزر
تو اس کا مطلب ہے کہ ابھی آپ اردونامہ کو اپنا نہیں سمجھتے ہیں۔
ارے بھائی اردونامہ یہ اس شخص کا ہے جو اردو سے پیار کرتا ہے۔ میں نے کبھی اسے اپنا نہیں سمجھا اور ہمیشہ اس پر ایک عام رجسٹر ڈ یوزر کی طرح ہی حاضر ہوا ہوں کبھی خود کو ایڈمن نا سمجھا ہے اور نا کسی کو باور کروایا ہے، سوائے اس کے جس نے اس کے قوانین توڑے ۔
اور بھائی یہ ہررنگ میں جو آپ کا نام لکھا آ رہا ہے نا اس کا مطلب ہے کہ اور کسی کا ہو یا نا ہو اردونامہ آپ کا تو ہرصورت ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ورڈ پریس بلاگ کو ایک ہوسٹنگ سے دوسری پر منتقل کرنا۔

Post by بلال احمد »

مدرس wrote:ہائیں تو میں بھی یہ دعا ء کرتا ہوں‌کہ اردو نامہ میرا ہوجائے اور چاند بابو رجسٹر یوزر
آپکو اس میں کوئی شک ہے بھائی جان؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :o :o :o :o :o :o :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈ پریس بلاگ کو ایک ہوسٹنگ سے دوسری پر منتقل کرنا۔

Post by چاند بابو »

کدھر ہے مدرس اسے یہاں کھینچ لاؤ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ورڈ پریس بلاگ کو ایک ہوسٹنگ سے دوسری پر منتقل کرنا۔

Post by یاسر عمران مرزا »

چاند بابو wrote:ارے یاسر بھیا مجھے آپ ہی کے تبصرے کا تو انتظار تھا۔
البتہ آپ نے پورا نہیں پڑھ کر میرے ساتھ زیادتی کی ہے۔
اللہ کرے آپ کو اپنی ہوسٹنگ تبدیل کرنی پڑے۔
پھر تو پڑھوگے نا۔
ہا ہا ہا ہا ہا۔
جناب آپکی دعا ، ہونے سے پہلے قبول ہو چکی ہے

اردو بلاگز کئی دنوں سے ڈائون جا رہی ہے اور میں ہوسٹنگ والوں پر بہت زیادہ غصے میں ہوں

اللہ کرے معاملات سلجھ جائیں
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ورڈ پریس بلاگ کو ایک ہوسٹنگ سے دوسری پر منتقل کرنا۔

Post by علی عامر »

بھائی کس ہوسٹنگ کمپنی کے سرور پر لنک ہے؟
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ورڈ پریس بلاگ کو ایک ہوسٹنگ سے دوسری پر منتقل کرنا۔

Post by یاسر عمران مرزا »

علی بھائی.....

وہ میرے ایک دوست ہیں انہوں نے اپنا سرور لے رکھا ہے...........
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ورڈ پریس بلاگ کو ایک ہوسٹنگ سے دوسری پر منتقل کرنا۔

Post by مدرس »

چاند بابو wrote:کدھر ہے مدرس اسے یہاں کھینچ لاؤ۔
جان کی امان پاوں تو پوچھ سکتا ہوں‌کہ کیا غلطی ہو گئی ہے ؟
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ورڈ پریس بلاگ کو ایک ہوسٹنگ سے دوسری پر منتقل کرنا۔

Post by بلال احمد »

مدرس wrote:جان کی امان پاوں تو پوچھ سکتا ہوں‌کہ کیا غلطی ہو گئی ہے ؟
آپکی جان کی امان ضبط کر لی گئی ہے. :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ورڈ پریس بلاگ کو ایک ہوسٹنگ سے دوسری پر منتقل کرنا۔

Post by یاسر عمران مرزا »

بلال احمد wrote:
مدرس wrote:جان کی امان پاوں تو پوچھ سکتا ہوں‌کہ کیا غلطی ہو گئی ہے ؟
آپکی جان کی امان ضبط کر لی گئی ہے. :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
جان کی امان ضبط

چلو حوالات وچ ، اندر :D
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈ پریس بلاگ کو ایک ہوسٹنگ سے دوسری پر منتقل کرنا۔

Post by چاند بابو »

مدرس wrote:
چاند بابو wrote:کدھر ہے مدرس اسے یہاں کھینچ لاؤ۔
جان کی امان پاوں تو پوچھ سکتا ہوں‌کہ کیا غلطی ہو گئی ہے ؟
آپ سے یہ غلطی ہوئی ہے۔
مدرس wrote:ہائیں تو میں بھی یہ دعا ء کرتا ہوں‌کہ اردو نامہ میرا ہوجائے اور چاند بابو رجسٹر یوزر
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ورڈ پریس بلاگ کو ایک ہوسٹنگ سے دوسری پر منتقل کرنا۔

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:آپ سے یہ غلطی ہوئی ہے۔
مدرس رقم طراز ہیں:
ہائیں تو میں بھی یہ دعا ء کرتا ہوں‌کہ اردو نامہ میرا ہوجائے اور چاند بابو رجسٹر یوزر
غلطی نہیں‌غلطان :devil: :devil: :devil: :devil: :devil: :devil: :devil: :devil:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”