ورڈپریس تھیم میں‌تبدیل

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

ورڈپریس تھیم میں‌تبدیل

Post by مدرس »

مجھے ورڈ پریس کی ایک تھیم پسند آگئی ہے

مجھے اس میں صرف یہ تبدیلی کرنی ہے کہ وہ انگلش کے سٹائل میں‌ہے
یعنی بائیں‌سےدائیں

مجھے اس کے تمام فیچر دائیں‌سے بائیں کرنے ہیں کیا یہ ممکن ہے


تھیم یہ والی ہے http://www.holypearls.com/myblog/
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ورڈپریس تھیم میں‌تبدیل

Post by اعجازالحسینی »

ہاں یہ ممکن ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر


چاند بابو چاہیں تو :tmi: :tmi:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ورڈپریس تھیم میں‌تبدیل

Post by علی عامر »

:clap:
چاند بابو یا شازل بھائی یہ کام بآسانی کر پائیں‌گے ....
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ورڈپریس تھیم میں‌تبدیل

Post by مدرس »

تو پورا فورم انہی لوگوں کا محتاج ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ورڈپریس تھیم میں‌تبدیل

Post by علی عامر »

مدرس wrote:تو پورا فورم انہی لوگوں کا محتاج ہے
نہیں مدرس بھائی ... ایسی بات نہیں ... کہتے ہیں نا ... کہ جس کا کام ... اُسی کو ساجھے .... !
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ورڈپریس تھیم میں‌تبدیل

Post by شازل »

مدرس بھائی ایسی کوئی بات نہیں. اللہ کسی کو کسی کا محتاج نہ بنائے آمین.
آپ یوں کریں کہ style.css میں جاکر لائن نمبر 317 میں‌آگے یہ ایڈ کریں.
text-align: right;
تو سارا ٹیکسٹ (صرف پوسٹس )امید ہے کہ دائیں طرف ہوجائے گا
لو اب تو آپ کسی کے محتاج نہیں کیونکہ اب ساری محنت آپ نے ہی کرنی ہے :rofl:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈپریس تھیم میں‌تبدیل

Post by چاند بابو »

اوئے ہوئے مدرس بھیا یہ تو خاصا اوکھا کام ہے میرے لئے۔
البتہ شازل بھیا کے یہ بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔
ویسے اس کام میں شازل بھیا ہی میرے استاد ہیں۔

اور دیکھو انہوں نے اس کا ثبوت بھی دے دیا ہے،
میرے اس پوسٹ کے لکھنے کے دوران ہی انہوں نے آپ کا مسئلہ ہی حل کر دیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”