معلومات درکار ے

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

معلومات درکار ے

Post by مخلص »

دمام اور حرم مکی کا فاصلہ کتنا ہے؟
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: معلومات درکار ے

Post by منور چودری »

آضوا کم آن جلدی آؤ یہاں پر انتظار کیا جا رہا ہے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: معلومات درکار ے

Post by اضواء »

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

مسافة بين الدمام ومكة تقريبا 00 13كيلو بالسيارة
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: معلومات درکار ے

Post by چاند بابو »

اور یہ فاصلہ پبلک ٹرانسپورٹ میں کتنا وقت لے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: معلومات درکار ے

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:اور یہ فاصلہ پبلک ٹرانسپورٹ میں کتنا وقت لے گا۔
میرا خیال ہے تب سے اب تک فاصلہ ناپا ہی نہیں گیا ہے be;a be;a be;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: معلومات درکار ے

Post by یاسر عمران مرزا »

چاند بھائی.... یہ پبلک ٹرانسپورٹ کا فاصلہ ہی ہے.... کار بھی تو اسی رستے سے جائے گی نا؟

یا پھر وہ گلیوں سے ہوتی ہوئی پہلے پہنچ جائے گی ؟ :o
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: معلومات درکار ے

Post by نورمحمد »

b:e:a:t b:e:a:t h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: معلومات درکار ے

Post by بلال احمد »

یاسر عمران مرزا wrote:یا پھر وہ گلیوں سے ہوتی ہوئی پہلے پہنچ جائے گی ؟ :o
مطلب شارٹ کٹ :o :o :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: معلومات درکار ے

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:اور یہ فاصلہ پبلک ٹرانسپورٹ میں کتنا وقت لے گا۔

اگر آپ خود کار ڈرائیو کر رہے ہو تو ظاہر ہے (پبلک ٹرانسپورٹ) سے کم وقت میں
پہنچ جاینئگے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
احمدنور
کارکن
کارکن
Posts: 132
Joined: Tue May 24, 2011 12:22 am
جنس:: مرد

Re: معلومات درکار ے

Post by احمدنور »

اگر ڈرائیور سعودی ہو تو پھر 7 گھنٹوں میں یہ سفر طے ہوگا اور اگر بدو ہو تو
پھر یہ آخری سفر بھی ہو سکتا ہے :lol: :lol:
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: معلومات درکار ے

Post by افتخار »

میں نے ایک ڈرائیور سے سنا تھا کہ 1300 تا 1500کلومیڑ وہ تقریبا“ 6 تا7 گھنٹوں میں طے کرتے ھیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: معلومات درکار ے

Post by اضواء »

احمدنور wrote:اگر ڈرائیور سعودی ہو تو پھر 7 گھنٹوں میں یہ سفر طے ہوگا اور اگر بدو ہو تو
پھر یہ آخری سفر بھی ہو سکتا ہے :lol: :lol:

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

آپ نے سنا ہے تو صحیح ہی ہوگا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: معلومات درکار ے

Post by اضواء »

افتخار wrote:میں نے ایک ڈرائیور سے سنا تھا کہ 1300 تا 1500کلومیڑ وہ تقریبا“ 6 تا7 گھنٹوں میں طے کرتے ھیں
آخری سلام دیتے جاتا بیچارہ b:e:a:t
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”