خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

اب اردو نامہ فورم پر پی ایچ پی بی بی تھری کا تازہ ترین ورژن اردو پیکج ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہے
یقینی طور پر اسمیں پرانے بگز دور ہونگے اور آپ تازہ ورژن کا لطف بھی اٹھائیں گے،
یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
ابھی چیک کرتا ہوں . یہ کس نے ترجمہ کیا ہے ؟
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
کوشش کریں گے کہ اسمیں ایک نئی تھیم ،پورٹل اور فوری جواب کا اضافہ بھی ہو،
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
اس کا ترجمہ وہی پرانے والا ہے
قبلہ آپ پہلے تھیم تو ڈاون لوڈکرلیں
اس تھیم کو بنانے کے وقت مجھے سب سے پہلے آپ ہی کا خیال آیا تھا،
قبلہ آپ پہلے تھیم تو ڈاون لوڈکرلیں
اس تھیم کو بنانے کے وقت مجھے سب سے پہلے آپ ہی کا خیال آیا تھا،
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
یعنی ابھی اس میں سہولت نہیں ہے ؟کوشش کریں گے کہ اسمیں ایک نئی تھیم ،پورٹل اور فوری جواب کا اضافہ بھی ہو،
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
آپ نے کونسی تھیم کا دکر کیا ہے یہاں.شازل wrote:اس کا ترجمہ وہی پرانے والا ہے
قبلہ آپ پہلے تھیم تو ڈاون لوڈکرلیں
اس تھیم کو بنانے کے وقت مجھے سب سے پہلے آپ ہی کا خیال آیا تھا،
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
بہت خوب شازل بھیا آپ چھا گئے۔
اردونامہ سے نکل کر اب آپ پورے نیٹ پر اردو کے لئے کام کرنے والوں میں شامل ہو گئے ہو اور پی ایچ پی بی بی تھری میں تو ممتاز ہو گئے ہو۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
نہیںایسی کوئی بات نہیں
میں نے ایک تھیم تیار کرلی ہے اس پیکج میں شامل کرنے کےلیے لیکن پہلے آپ کو چیک کراوں گا،
میں نے ایک تھیم تیار کرلی ہے اس پیکج میں شامل کرنے کےلیے لیکن پہلے آپ کو چیک کراوں گا،
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
مجھے اس قابل سمجھنے کا بہت بہت شکریہ۔
میں ہمہ تن گوش ہوں۔حکم کیجئے کب اور کہاں چیک کروں اس تھیم کو؟
میں ہمہ تن گوش ہوں۔حکم کیجئے کب اور کہاں چیک کروں اس تھیم کو؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
کیوں نا اس فورم پر چیک کریں
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
فوری جواب کا اضافہ کب تک ممکن ہے ؟
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
کسی مناسب تھیم پر یہ آپشن جلد ہی ڈال دیں گے
شکریہ
شکریہ
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
انتظار رہے گا شازل بھائی
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
آپ کی مہارت دیکھنا چاہتا ہوں
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
میری کیا اوقات ہے دوسروں کی دیکھا دیکھی بھی کوئی مہارت ہوتی ہے
دوچار ٹپس پکڑ لیں ہیں اور اسی کی بنیاد پر اسٹیج سجایا ہوا ہے
دوچار ٹپس پکڑ لیں ہیں اور اسی کی بنیاد پر اسٹیج سجایا ہوا ہے
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
سرکار یہ تو عاجزی ہے آپ کیشازل wrote:میری کیا اوقات ہے دوسروں کی دیکھا دیکھی بھی کوئی مہارت ہوتی ہے
دوچار ٹپس پکڑ لیں ہیں اور اسی کی بنیاد پر اسٹیج سجایا ہوا ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
بہت بہتر ہے۔ تو نیک کام میں دیر کیسی فورا کر گزریئے۔شازل wrote:کیوں نا اس فورم پر چیک کریں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
شازل بھائی ایک سوال ہے
کیا یہ بھی ورڈپریس کی طرح انگلش انسٹالیشن کے بعد چند فائلوں کی تبدیلی سے اردو ہو جائیگا
یا اردو ہی اپ لوڈ کرنا پڑے گا

<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>