نعت شریف سننے کا اہتمام کیا جائے !

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
نالائق
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Sun Oct 25, 2009 3:26 pm
جنس:: مرد
Location: قبرستان

نعت شریف سننے کا اہتمام کیا جائے !

Post by نالائق »

السلام علیکم

اردو نامہ پر ممکن ہو تو نعت شریف سننے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کا اہتمام کیا جائے۔شکریہ
آخری مقام قبر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نعت شریف سننے کا اہتمام کیا جائے !

Post by چاند بابو »

بالکل درست کہا آپ نے پہلے آٔ پ نے ایک تجویز دی تھی جس پر فوری طور پر عمل کر لیا گیا تھا۔ لیکن آپ کی اس تجویز پر تب عمل کیا جائے گا جب آپ کی اردونامہ پر پوسٹوں کی تعداد 250 یا اس سے زیادہ ہو جائے گی تاکہ ہمیں اندازہ ہو کہ آپ اردونامہ کے ایک مستقل اور اچھے رکن ہیں اور جو تجویز دیتے ہیں اس سے فائدہ بھی اٹھائیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: نعت شریف سننے کا اہتمام کیا جائے !

Post by رضی الدین قاضی »

نالائق جی آپ کی تجویز اچھی ہے،لیکن آپ اردو نامہ پر پابند ی سے حاضر رہا کریں تو آپ کی تجویز پر عمل کیا جا سکتا ہے۔
نالائق
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Sun Oct 25, 2009 3:26 pm
جنس:: مرد
Location: قبرستان

Re: نعت شریف سننے کا اہتمام کیا جائے !

Post by نالائق »

چاند بابو wrote:بالکل درست کہا آپ نے پہلے آٔ پ نے ایک تجویز دی تھی جس پر فوری طور پر عمل کر لیا گیا تھا۔ لیکن آپ کی اس تجویز پر تب عمل کیا جائے گا جب آپ کی اردونامہ پر پوسٹوں کی تعداد 250 یا اس سے زیادہ ہو جائے گی تاکہ ہمیں اندازہ ہو کہ آپ اردونامہ کے ایک مستقل اور اچھے رکن ہیں اور جو تجویز دیتے ہیں اس سے فائدہ بھی اٹھائیں گے۔

محترم چاند بابو صاحب ایسا تو نہیں ہے کہ میں اکیلا نعت سنوں گا۔

دوسرے اراکین بھی سن سکتے ہیں۔

میں تو چاہتا ہوں کہ اردو نامہ پر وہ سب کچھ ہو، جس سے یہاں آنے والے کو وہ سب کچھ ملے۔تاکہ یہاں کافی دیر تک رک سکے۔

خیر آپ کی مرضی۔
آخری مقام قبر
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”