مجھے youtube vidiosکو play کرنے کیلئے کو ئی ایسا سوفٹ وئیر چ

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
سیدعباس حسین
کارکن
کارکن
Posts: 86
Joined: Mon Aug 10, 2009 12:31 am

مجھے youtube vidiosکو play کرنے کیلئے کو ئی ایسا سوفٹ وئیر چ

Post by سیدعباس حسین »

مجھے youtube vidiosکو play کرنے کیلئے کو ئی ایسا سوفٹ وئیر چاہیے جس میں یہ vidio چل سکیں
میں بتاتا چاہوں گا کے میرے پاس پہلے ہی realplayer اور vlc player موجود ہے مگر بعث youtube vidioes اس میں نہیں چلتی ہیں

برا ئے مہربانی اس مسئلے میں مدد فرمائیں


طالب دعا ۔۔غلامان اھلیبیت
عباس حسین
کیا تماشہ ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ra: ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مجھے youtube vidiosکو play کرنے کیلئے کو ئی ایسا سوفٹ وئ

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم عباس صاحب یوٹیوب ویڈیوز Play کرنے کے لئے ذیل والے لنک سے فری سافٹ وئیر ڈاونلوڈ کر لیں اور موجیں کریں۔
[link]http://www.my-video-converter.com/youtube_player/[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: مجھے youtube vidiosکو play کرنے کیلئے کو ئی ایسا سوفٹ وئ

Post by مدرس »

بڑی زبردست موج کرادی وہ بھی فری میں :rofl:
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مجھے youtube vidiosکو play کرنے کیلئے کو ئی ایسا سوفٹ وئ

Post by چاند بابو »

بس دیکھ لیجئے ہمارے ساتھ رہیں گے تو موجیں ہی کریں گے۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
سیدعباس حسین
کارکن
کارکن
Posts: 86
Joined: Mon Aug 10, 2009 12:31 am

Re: مجھے youtube vidiosکو play کرنے کیلئے کو ئی ایسا سوفٹ وئ

Post by سیدعباس حسین »

مولا خوش رکھے
بہت شکریہ چاند بابو :bow:
کیا تماشہ ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ra: ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مجھے youtube vidiosکو play کرنے کیلئے کو ئی ایسا سوفٹ وئ

Post by چاند بابو »

شکریہ کی کوئی ضرورت نہیں ہے بس ایسے سوالات کے لئے اردونامہ کا رخ کرتے رہئے گا یہی کافی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: مجھے youtube vidiosکو play کرنے کیلئے کو ئی ایسا سوفٹ وئ

Post by محمدعمر »

یہ لنک بھی دیکھ لیں. کے ایم پلیئر ایک بہت اچھا پلیئر ہے اور بہت سے فائل فارمیٹ کو سپورٹ کرتا ہے جسمیں یو ٹیوب فارمیٹ بھی شامل ہے.
http://kmplayer.en.softonic.com/
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مجھے youtube vidiosکو play کرنے کیلئے کو ئی ایسا سوفٹ وئ

Post by چاند بابو »

عمر صاحب شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے youtube vidiosکو play کرنے کیلئے کو ئی ایسا سوفٹ وئ

Post by بلال احمد »

چاند بھائی کی اجازت ہو تو ہم بھی ایک سافٹ ویئر شیئر کر رہے ہیں.


یہ یوٹیوب کی فائلز کے لیے ہے. کیونکہ یو ٹیوب پر اکثرFLVکی فائلز اپ لوڈ ہوتی ہیں اس لیے اس کے لیے FLVپلیئر بنایا گیا ہے. آپ اسے بھی چیک کر لیں. شکریہ

http://download.cnet.com/FLV-Player/300 ... 67081.html


دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمدمغل
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مجھے youtube vidiosکو play کرنے کیلئے کو ئی ایسا سوفٹ وئ

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ محترم بلال صاحب
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”