السلام علیکم

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

السلام علیکم

Post by محمد شعیب »

السلام علیکم
بندہ نے آج انصار صاحب عرف مدرس کی اطلاع پر یہ فورم جوائن کیا.ماشاءاللہ اچھا لگا.
میرا بھی اردہ ہے کہ phpBB پر ایک فورم بنایا جائے.آج کل ایسے فورم بہت مقبول ہیں.
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by مدرس »

بہت خوب شعیب بھیا جزاک اللہ خیرا
مجھے خوشی ہو ئی کہ آپ نے فورا لبیک کہا

یہاں‌آپ کو واقعی قدر دان لوگ ملیں گے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by شازل »

خوش آمید شعیب صاحب
امید ہے کہ آپ کو واقعی یہاں‌پر بھائیوں جسیا پیار ملے گا
مدرس بھائی تو ویسے بھی اس فیملی کا حصہ ہیں
کچھ اپنے بارے میں مذید بتائیں‌تاکہ آپ کے بارے میں‌جاننے کا موقع ملے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم محمد شعیب صاحب اردونامہ کی مجلس میں شمولیت پر بہت بہت شکریہ۔
میں آپ کو تہہ دل سے اردونامہ پر خوش آمدید کہتا ہوں۔
اور امید کرتا ہوں کہ آپ کا ساتھ ہمارے لئے ایک نیا سنگِ میل ثابت ہو گا اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

ویسے آپ نے ایک کام خراب کر دیا، اردونامہ پر آتے ہی مدرس بھیا کا بھانڈا پھوڑ دیا،
پچھلے کئی دنوں سے وہ اپنا اصلی نام چھپانے کی کاوش میں مصروف تھے لیکن آپ نے آتے ہی ان کا نام لے دیا اور مہرِ تصدیق ثبت کر دی۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by محمد شعیب »

تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ
مجھ ناچیز کو تو کچھ نہیں آتا جاتا. بس آپ حضرات سے کچھ سیکھنے کی غرض سے شمولیت کی ہے.
شمولیت کے بعد سے کچھ مسائل کی وجہ سے نہیں آسکا.اب انشا ءاللہ مستقل آنے کا ارادہ ہے...
اور انصار بھائی (مدرس) اپنا نام کیوں چھپاتے ہیں؟
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by علی عامر »

وعلیکم السلام ۔
خوش آمدید :)
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by مدرس »

غلط بات میں نام نہیں چھپا رہا
کئی بار بتا چکاہوں
الزام نہ لگا یا جائے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by چاند بابو »

الزام تو لگ چکا ہے اور پہلی بار آپ نے یہ بات کھل کر بتائی ہے ورنہ تو آپ ہمیشہ ہم سے اپنا آپ چھپاتے ہی رہیں ہیں۔ ]:)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by مدرس »

نہیں جب شازل بھیا نے نام پوچھا تو ہم نے بتانے کےلئے منہ کھولا تھا لیکن آپ نے ہمارا نام بتادیا تھا اس لئے ہم نے بھی چپ سادھ لی تھی
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا :rofl: :rofl:
بات تو وہی ہو گئی نا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by اعجازالحسینی »

محترم محمد شعیب صاحب اردونامہ پر خوش آمدید
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by شازل »

شعیب صاحب سے مجھے کہنا ہے کہ ژوب میں میں‌بھی کئی دفعہ گیا ہوں
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by عتیق »

ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستاں میں
ہمیں بھی یاد کرلینا چمن میں جب بہار ائے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by شازل »

یہ شعر کس پس منظر میں کہا گیا ہے ]:)
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by عتیق »

یہ ویسے تو کیسی اور شعر کا مصرہ ہے.
پر میں نے استاذ محترم جناب شعیب صاحب کے phpBB کے ویب سائٹ پر کام کرنے پر ہمیں بھی phpBBسائٹ کو بنانے کااور اس کو اس میں کام کرنے کا موقعہ میلے.
اس حاوالہ سے یہ شعر پیش کیا ہے.
لیکن
میں پورا مصرہ نکال کر اپ کو دونگا.
انشا اللہ
جزا ک اللہ :) بھائی :)
Last edited by عتیق on Sat Jul 24, 2010 2:11 pm, edited 1 time in total.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by شازل »

ٌاس کا مطلب ہے کہ فورم بنانےکا ارادہ پکا ہے
ایک درستگی کرلیجئے
مصرع کرلیجئے مصرہ اور مصرا کو ;)
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by محمد شعیب »

جناب فور بنانے میں تو ایک سو ایک پنچائیتیں ہیں.
ابھی اردو فورم ایک الگ مسئلہ ہے.میں نے سادہ phpBB ڈاؤن لوڈ کیا.لیکن سنا ہے وہ انگلش کے لئے ہے.اردو کے لئے الگ سافٹ وئڑ ہے.کل رات وہ اردو والا بھی داؤنلوڈ کیا.اب دیکھو کیا ہوتا ہے.
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by عتیق »

شازل بھائی
یہ لیں مکمل شعر
یہ مصرع اسلام کے شیرامیر المجاھدین شیخ اسامہ بن لادین کے افغانستان میں امد پر نظم خاں ارشد برادران نے ان کی یاد میں پیش کیا تھا.


ہم تو چراغ اول شب ہے شب اول ہی بجھ جائنگے یارو
تم ہی اخر شب تک دیپ اسے دیپ جلائے رھنا

ہمارا خون بھی شامل ہے تزیئن گلستاں میں
اور ہمیں بھی یاد کرلینا چمن میں جب بہار ائے

ہمارے بعد ہی ہمارے تزکرے ہونگے
اورہمارے بعد ہی محسوس کمی ہوگی.


جزا ک اللہ محترم استاذ صاحب
Last edited by عتیق on Sun Jul 25, 2010 2:25 pm, edited 1 time in total.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by شازل »

واہ کیا بات ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: السلام علیکم

Post by محمد شعیب »

عتیق صاحب
صحیح لفظ "مصرع" ہے "مصرہ" نہیں.
پہلے شازل صاحب بھی تنبیہ کر چکے ہیں.
Post Reply

Return to “استقبالیہ”