فیس بک انتظامیہ نے مقابلہ منسوخ کردیا

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

فیس بک انتظامیہ نے مقابلہ منسوخ کردیا

Post by مجیب منصور »

السلام علیکم
آج روزنامہ امت کی یہ خبر پڑھ کر الحمدللہ خوشی ہوئی کہ
فیس بک کےشیاطین وملعونوں نے ہرطرف سے دھمکیاں ملنے کے باعث
مقابلہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے
الحمدللہ ثم الحمدللہ

Image
اور یہ ہے امت کا لنک
http://www.ummatpublication.com/2010/05/20/story3.html
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: فیس بک انتظامیہ نے مقابلہ منسوخ کردیا

Post by مجیب منصور »

یہ خبر دیکھ کر بھی خوش ہوجائیے
ترکی کی ہیکروں نے گستاخانہ مقابلہ کی ویب سائٹ ہیک کر لی
[center]Image[/center]

اور اس ویب کو کھولنے کے بعد پندرہ سکنڈ میں یہ ویب کھل جاتی ہے

http://www.lastprophet.info/en/?lang=en]
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: فیس بک انتظامیہ نے مقابلہ منسوخ کردیا

Post by انصاری آفاق احمد »

لسلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
جزاک اللہ فی الدارین
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: فیس بک انتظامیہ نے مقابلہ منسوخ کردیا

Post by رضی الدین قاضی »

الحمدللہ ثمہ الحمدللہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فیس بک انتظامیہ نے مقابلہ منسوخ کردیا

Post by چاند بابو »

الحمداللہ عالمِ اسلام کے تمام مسلمان اس بھرپور احتجاج اور اس کے زیرِ اثر مقابلے کی منسوخی پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فیس بک انتظامیہ نے مقابلہ منسوخ کردیا

Post by شازل »

میں‌نے مجیب بھیا کے علاوہ کسی اور سے یہ خبر نہیں‌سنی
کیا کوئی اور اس کی تصدیق کرسکتا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فیس بک انتظامیہ نے مقابلہ منسوخ کردیا

Post by چاند بابو »

ترک ہیکرز والی بات کی میں تصدیق کرتا ہوں۔
کہ یہ خبر کل نشر ہو چکی ہے۔
اس کے علاوہ آج صبح جیو ٹیلی ویژن پر خبر تھی کہ اس امریکی کارٹونسٹ نے معافی مانگ لی ہے۔
اس کے علاوہ جو خبر مجیب بھیا نے شئیر کی ہے وہ روزنامہ امت کی ہے۔
ان کی علاوہ اور کہیں سے اس کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فیس بک انتظامیہ نے مقابلہ منسوخ کردیا

Post by شازل »

مقابلہ منسوخ کرنے کی خبر تو میں‌نے کہیں‌نہیں‌دیکھی
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: فیس بک انتظامیہ نے مقابلہ منسوخ کردیا

Post by طارق راحیل »

اچھے اقدامات ہیں..................
محمّد طارق راحیل
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: فیس بک انتظامیہ نے مقابلہ منسوخ کردیا

Post by مدرس »

مفتی تقی عثمانی صا حب کا بیان سنئے
فیس بک کے حوالہ سے



[link]لنک[/link]
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: فیس بک انتظامیہ نے مقابلہ منسوخ کردیا

Post by مجیب منصور »

شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب
شیخ الحدیث دنیا بھر کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ دارالعلوم کراچی
کا بیان شیئر کرنے کا شکریہ جزاک اللہ
حضرت تقی صاحب واقعی ایک صاحب بصیرت انسان ہیں
امت کے لیے عظیم سرمایہ ہیں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فیس بک انتظامیہ نے مقابلہ منسوخ کردیا

Post by شازل »

بہت شکریہ
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”