[center][/center]
ایکسپریس
غریب نواز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: غریب نواز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو جماعت کئی عشرے گزر جانے کے باوجود اپنے بنیادی نعرے روٹی کپڑا مکان میں سے ایک بھی پورا نہیں کر سکی اس سے کیا توقع کی جا سکتی ہے کہ یہ غریب عوام کے لئے کیا کرے گی۔
اس کے علاوہ جب بھی پاکستان میں موجودہ جماعت اقتدار میں آئی ہے لوٹ کھسوٹ کی انتہا کر دی ہے لیکن اس بار تو انتہا بھی ایک چھوٹا سا لفظ رہ گیا ہے۔
اس کے علاوہ جب بھی پاکستان میں موجودہ جماعت اقتدار میں آئی ہے لوٹ کھسوٹ کی انتہا کر دی ہے لیکن اس بار تو انتہا بھی ایک چھوٹا سا لفظ رہ گیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: غریب نواز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہا ہا ہا ہا چاند بابو کیا فرما رہے ہیں روٹی (دیکھنے کو ترسا دینگے) کپڑا(اتار لیا جائے گا)مکان(توڑ دینگے) بتدریج سارے وعدے ہی تو پورے کرنے کے اقدامات کئے جارہے ہیں.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: غریب نواز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
افسوس
اسلامی حکومت کا یہ حال ہے۔
اسلامی حکومت کا یہ حال ہے۔
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: غریب نواز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نام اسلامی کام غیر اسلامی ہیں